Mann and Salwa

2 thoughts on “مَنّ و سَلوٰی

  1. السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ و برکاتہ
    توقع ہے کہ آپ خیرو عافیت سے ہوں گے ۔ میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اب سے کچھ دن پہلے اس ویب سائیٹ پر کسی بھی مواد کو میں کاپی کر لیتا تھا لیکن اب کاپی کرنے پہ نظر آتا ہے کہ آپ نے ڈسیبل کر دیا ہے اس آپشن کو اگر کاپی کا آپشن اِنیبل کر دیں تو زیادہ اچھا ہوگا ۔
    ماشاءاللہ اس ویب سائیٹ سے کافی علم میں اضافہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے

    1. وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
      اللہ پاک کا کرم ہے۔ آپ سنائیں آپ کیسے ہیں؟ اظہار بھائی کیا میں جان سکتا ہوں کہ اس مواد کو کاپی کرنے کے بعد آپ کہاں استعمال کرتے ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)