کیا عورتیں نوکری کر سکتی ہیں؟ شریعت کی روشنی میں مکمل رہنمائی

شریعت عورت کو پانچ شرائط کے ساتھ نوکری کرنے کی اجازت دیتی ہے، اور اگر ان پانچ میں سے کوئی ایک شرط بھی نہ پائی جائے تو ایسی نوکری حرام قرار پاتی ہے۔ عورت کی نوکری کے لیے پانچ شرعی…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)