عورت کا مکر ایسا جس نے پہاڑ کو ہلا دیا

عورت کا مکر بہت طاقتور ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے عورت کے مکر کو عظیم فرمایا ہے(1)۔ جبکہ شیطان کے مکر کو ضعیف و کمزور فرمایا(2)۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ شیطان کا ڈسا شفاء پا سکتا ہے مگر عورت…

یہ دنیا میں کیا ہونے جا رہا ہے‌؟

پچھلے دنوں بے شمار ویڈیو اور تصاویر نظر آئیں جن میں جانور ایک دائرے میں چکر لگا رہے ہیں۔ رشیا میں ہرنیں ایک گول دائرے میں چکر لگا رہی ہیں۔ چائنہ میں بکریاں گول چکر کاٹ رہی ہیں۔ ایک عرب…

کون کس کا راز ہوتا ہے..؟

سیدنا عدی بن حاتم مشہور سخی حاتم طائی کے بیٹے ہیں۔ آپ جلیل القدر صحابی بھی ہیں۔ آپ روٹی ٹکڑے کر کے چیونٹیوں کے سوراخوں کے سامنے پھینکتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ جاندار ہمارے پڑوسی ہیں اور ہم…

شراب کے ایک گھونٹ کا عذاب و شراب کے طبی نقصانات

شراب کے ایک گھونٹ کا عذاب تاجدارِ نبوّت، ماہ رسالت ﷺ کا فرمان ہے ،”اللہ پاک نے مجھے تمام جہان والوں کیلئے رحمت اورھدایت بناکر بھیجا ہے، مجھے اس لئے مبعوث فرمایا ہے کہ میں گانے بجانے کے آلات اور…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)