دنیا میں کل کتنے نبی تشریف لائے؟

حضرت آدَم علیہ السلام سے لے کر حضور نبی کریم حضرت محمد ﷺ تک نبیوں کی آمد ہوتی رہی۔ اس کے بعد نئے نبی کے آنے کا سلسلہ ختم ہو گیا . اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آ سکتا۔ حضرت محمد ﷺ ہی آخری نبی ہیں۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہہ حضرت آدَم علیہ السلام سے لے کر ہمارے آخری حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تک دنیا میں کل کتنے نبی آئے؟
دنیا میں کل کتنے نبی آئے؟
حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آخری نبی حضرت محمد ﷺ تک بے شمار نبی اس دنیا میں آئے۔ ان تمام انبیاء علیھم السلام کی تعداد تقریباً 124000 کتابوں میں ذکر کی گئی ہے۔ لیکن یہ کم و بیش ہے عین مطابق نہیں ہے۔ جب بھی یہ تعداد بیان کرنا یا لکھنا چاہیں تو کم و بیش لازماً ساتھ بیان کریں۔
بھای یے جو آپ ذکر کر رہے تھے نبیوں کی تو اس مے آپ نے ایک لاکھ کی جگہ ایک لاتھ لکھا ہے تو براے مہربانی اس غلطی کو سہی کر لیں پلیز
جزاک اللہ اشرف بھائی میں نے درست کر دیا ہے۔ شکریہ
MashaAllah