سلطنت عثمانیہ کی مختصر تاریخ

اسلام کی تاریخ بہت ہی دلخراش واقعات سے بھری پڑی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ سلطنت عثمانیہ کی بنیاد سے پہلے پیش آیا۔  اھلِ عرب عموماً ایک جملہ کہتے ہیں:۔ اسلام سورج کی طرح ہے ایک ملک میں غروب ہوتا…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)