ایک تولہ سونا ہونے کی صورت میں قربانی واجب ہوگی یا نہیں

اگر کسی شخص کی ملکیت میں صرف ایک تولہ سونا ہو تو قربانی کے وجوب کے لیے درج ذیل شرعی اصولوں پر غور ضروری ہے: قربانی کا نصاب قربانی اُس مسلمان، بالغ، عاقل، مقیم شخص پر واجب ہوتی ہے جو…

قرض لے کر قربانی کرنا کیسا ہے؟

قُربانی کے ایّام یعنی 10 ذُوالْحِجّہ کی صبح صادق سے 12 ذُوالْحِجّہ کے غروب آفتاب تک کے درمیان، ہر اُس مسلمان، بالغ، مقیم، اور صاحبِ نصاب مرد و عورت پر قربانی واجب ہے، جو ان دنوں میں قربانی کی استطاعت…

قربانی کے جانور میں دو دانت کی شرط کیا ہے؟

ایسا جانور جس کی عمر اسلامی اعتبار سے مکمل ہوچکی ہو: جیسے اونٹ کی عمر پانچ سال مکمل ہو، گائے کی عمر دو سال مکمل ہو، بکرہ کی عمر ایک سال مکمل ہو اور اس میں مانع ِقربانی کوئی بھی…

منکر حیات النبی اہل سنت سے خارج ہے یا نہیں؟

انبیاء کرام علیہم السلام اور خصوصاً نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد حقیقی، دنیاوی، جسمانی حیات کا عقیدہ امت مسلمہ کا اجماعی عقیدہ ہے۔ اس حیات کے انکار کرنے والے کو علمائے اہل سنت نے گمراہ، بددین اور اہل…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)