کپڑے نل کے نیچے ہاتھ میں پکڑ کر بھی پاک کرسکتے ہیں۔ مَثَلاً رومال ناپاک ہوگیا، توبیسَن میں نل کے نیچے رکھ کر اتنی دیر تک پانی بہائیے کہ ظنِّ غالِب آجائے کہ پانی نَجاست کو بہا کر لے گیا…
واشنگ مشین میں کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
واشنگ مشین میں کپڑے ڈالکر پہلے پانی بھر لیجئے اور کپڑوں کو ہاتھ وغیرہ سے پانی میں دبا کر رکھئے تا کہ کوئی حصّہ ابھرا ہوا نہ رہے، اوپر کانل کھلا رکھئے اب نچلا سُوراخ بھی کھولدیجئے، اِس طرح اوپر…
ناپاک کپڑے پاک کرنے کاآسان طریقہ
کپڑے پاک کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ بھی ہے کہ بالٹی میں ناپاک کپڑے ڈال کر اُوپر سے نل کھولدیجئے ، کپڑوں کوہاتھ یا کسی سَلاخ وغیرہ سے اِس طرح ڈَبوئے رکھئے کہ کہیں سے کپڑے کا کوئی حِصہ…
نجاست خفیفہ
جن جانوروں کا گوشت حلال ہے، (1) ان کا پیشاب، نیز گھوڑے کا پیشاب اور جس پرند کا گوشت حرام ہے، خواہ شکاری ہو یا نہیں، (2) اس کی بِیٹ نجاست خفیفہ ہے۔ (3) نجاست خفیفہ کا حکم نجاست خفیفہ…
نَجاستِ غَلیظہ
نَجاست کی اَقسام نَجاست کی دو قسمیں ہیں:(1)نَجاستِ غَلِیظہ(غَ۔لِی۔ظَہ)(2) نَجاستِ خفیفہ (خَ۔ فِی۔فَہ)۔ (فتاوٰی قاضی خان ج۱ص۱۰) نَجاستِ غَلیظہ (1) انسان کے بدن سے جو ایسی چیز نکلے کہ اس سے غُسل یا وُضو واجِب ہو نَجاستِ غلیظہ ہے جیسے…
اللہ تعالیٰ پر ہمارا ایمان
مسلمان ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کو مانے اورحضرت محمدﷺ کی نبوت و رِسالت کومانے۔ اللہ ایک ہے۔ اس کی خدائی میں، اس کےکاموں میں، اس کے اَحکام میں اور اس کے اَسماء…
ایمان کی تعریف اور ایسے کام جن پر کفر کا حکم ہے..!
ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر وہ تمام علوم سیکھنا فرض ہے جن کا تعلق ایمان سے ہے۔ میں ایمان کی تعریف کے ساتھ ساتھ کچھ اور ضروری باتیں عرض کرتا ہوں۔ جو آپ کے ایمان کی حفاظت…
وضو کا طریقہ
نماز ارکان اسلام میں سے دوسرا رکن ہے اور اسے جنت کی کنجی کہا گیا ہے۔ جبکہ نماز کی کنجی وضو ہے۔ نماز کی ادائیگی کے لیے وضو کا طریقہ سیکھنا لازمی ہے تا کہ ہم نماز کو درست طریقے…
حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظهور
حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ خلیفۃ اللہ ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ حضور نبی کریم ﷺ کی آل (1) میں سے حسنی سیّد ہوں گے۔ جب دنیا میں کُفر پھیل جائے گا اور اسلام حرمین شریفین (2) کی طرف…