وَاہِلہ:۔یہ حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی تھی۔ اس کو ایک نبی برحق کی زوجیت کا شرف حاصل ہوا اور برسوں یہ اللہ تعالیٰ کے نبی علیہ السلام کی صحبت سے سرفراز رہی مگر اس کی بدنصیبی قابل عبرت ہے…
اَصحابُ الا ُخدُود کے مظالم
”اصحاب الاخدود”کے بارے میں مفسرین کا اختلاف ہے کہ یہ کون لوگ تھے؟ اور ان کا کیا واقعہ تھا۔ اس بارے میں حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگلی امتوں میں ایک بادشاہ تھا جو خدائی کا…
اِن شآء اللہ عزوجل چھوڑنے کا نقصان
حضرت سلیمان علیہ السلام کی ننانوے بیویاں تھیں۔ ایک مرتبہ آپ نے فرمایا کہ میں رات بھر اپنی ننانوے بیویوں کے پاس دورہ کروں گا اور سب کے ایک ایک لڑکا پیدا ہو گا تو میرے یہ سب لڑ کے…
دربار داؤد علیہ السلام میں ایک عجیب مقدمہ
حضرت داؤد علیہ السلام کی ننانوے بیویاں تھیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک دوسری عورت کو نکاح کا پیغام دیا جس کو ایک مسلمان نے پہلے سے پیغام دے رکھا تھا لیکن آپ کا پیغام پہنچنے کے بعد عورت…
پھولا باغ منٹوں میں تاراج
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر اٹھا لئے جانے کے تھوڑے دنوں بعد کا واقعہ ہے کہ یمن میں ”صنعا” شہر سے دو کوس کی دوری پر ایک باغ تھا جس کا نام ”ضردان”تھا۔ اس باغ کا مالک بہت…
حضرت عیسٰی علیہ السلام کے تین مبلغین
ایک بوڑھے چرواہے سے ان دونوں کی ملاقات ہوئی جس کا نام ”حبیب نجار” تھا۔ سلام کے بعد حبیب نجار نے پوچھا کہ آپ لوگ کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں اور مقصد کیا ہے؟ تو ان دونوں صاحبان…
قوم سبا کا سیلاب
”سبا”عرب کا ایک قبیلہ ہے جو اپنے مورث اعلیٰ سبا بن یشجب بن یعرب بن قحطان کے نام سے مشہور ہے اس قوم کی بستی یمن میں شہر ”صنعاء”سے چھ میل کی دوری پر واقع تھی۔ اس آبادی کی آب…
غزوہ احزاب کی آندھی
”غزوہ احزاب ” ۴ یا ۵ ھ میں پیش آیا۔ اس جنگ کا دوسرا نام ”غزوہ خندق”بھی ہے۔ جب ”بنونضیر”کے یہودیوں کو جلاوطن کردیا گیا تو یہودیوں کے سرداروں نے مکہ جا کر کفار مکہ کو نبی صلی اللہ…
رومی مغلوب ہو کر پھر غالب ہوں گے
فارس اور روم کی دونوں سلطنتوں میں جنگ چھڑی ہوئی تھی اور چونکہ اہل فارس مجوسی تھے۔ اس لئے عرب کے مشرکین اُن کا غلبہ پسند کرتے تھے اور رومی چونکہ اہل کتاب تھے اس لئے مسلمانوں کو ان کا…