علم دین سکھناے کے حوالے سے رحمت عالم ﷺ نے کا فرمان ہے:”صرف دو چیزوں پر رشک کرنا اچھا ہے ایک وہ شخص جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہو اور وہ اس کو نیکی کے راستہ میں خرچ کرتا…
شکر خدا عزوجل کرنا
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ترجمہ کنزالایمان: اگر احسان مانو گے تو میں تمہیں اور دوں گا۔ (پ۱۳،ابراہیم:۷) صدر الافاضل مولانا نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمۃ تفسیر خزائن العرفان میں اس آیت کے تحت لکھتے ہیں:”اس آیت سے معلوم…
نعت رسول ﷺ پڑھنا
سید المحبوبین ﷺ کا ذکر نورِ ایمان وسرورِ جان ہے اور آپ کا ذکر بعینہ ذکرِ رحمن عزوجل ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ترجمہ کنزالایمان : اور ہم نے تمہارے لئے تمہارا ذکر بلند کردیا۔ (پ۳۰،الم نشرح:۴)۔۔۔۔۔۔” حدیث شریف…
سونے کی دعا
نیند کرنے سے پہلے یہ سونے کی دعا پڑھ لینا سنت ہے ۔ ترجمہ: اے اللہ عزوجل ! میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ (یعنی سوتا اور جاگتا ہوں) (1) حوالہ جات[+] حوالہ جات 1↑…
اللہ کے ذکر کی فضیلت
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ کے ذکر کی فضیلت بہت زیادہ ہے۔ جو لوگ ذکر اللہ کرتے ہیں وہ اس بات سے خوب واقف ہیں کہ اس سے انسان کو دلی طور پر سکون ملتا ہے۔ اس…
کرسمس منانا کیسا؟
کرسمس کی مبارک باد دینا یا کرسمس منانا، کرسمس کی بنیاد پر کیک کاٹنا یہ ناجائز و حرام و گناہ ہے اور بعض صورتوں میں کفر ہے۔ اسکی تاریخی حیثیت اور حکم شرعی بیان کرتے ہوئے علماء کرام فرماتے ہیں:…
تلاوت قرآن کرنے کے فضائل پر مبنی احادیث مبارکہ
تلاوت قرآن کے بارے میں احادیث مبارکہ حضرتِ سیدنا ابو اُمَامَہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ ﷺ کو فرماتے ہوئے سناکہ ”قرآن پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کریگا…
نقصان دہ کلام کی چند صورتیں اور انکی تفصیل ، ان سے بچیں اور اپنے کلام کو قیمتی بنائیں
اس قسم کا کلام کرنا سراسر باعث ِ ہلاکت ہے لہذا!اس سے بچنا بے حدضروری ہے جیسا کہ حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ”لوگ تین قسم…
نجومی وغیرہ سے فال پوچھنا
حضرتِ سیدتنا حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ’ جو شخص کاہن اور نجومی کے پاس جا کر کچھ دریافت کرے اس کی چالیس دن کی نمازیں قبول نہیں کی جائیں گی۔…