ابن عربی کی وفات کا حیرت انگیز واقعہ

اللہ پاک اپنے مقرب لوگوں کو ایسی طاقتیں عطا فرماتا ہے کہ جس سے ان سے خلاف عادت چیزیں ظاہر ہو جاتی ہیں۔ اسی کو کرامت کہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ مشہور صوفی بزرگ شیخ الاکبر محی الدین ابن…

حضرت اویس قرنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کے فضائل

حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ ایک تابعی بزرگ ہیں۔ ان کے بارے میں حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے۔ رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بےشک اللہ پاک اپنے بندوں میں سے ان کو زیادہ…

صحراء کی اونچی قبر

حضرت سیدنا ابراہیم بن بشار علیہ رحمۃ اللہ الغفار فرماتے ہیں۔ :” ایک مرتبہ میں حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم کے ساتھ تھا۔ ہم ایک صحراء میں پہنچے، وہاں ایک اونچی قبر تھی۔ حضرت سیدنا ابراہیم…

بیٹی کوئی نہیں دیکھ رہا دودھ میں تھوڑا پانی ملا دو

حضرت سیدنا اسلم رضی اللہ تعا لیٰ عنہ فرماتے ہیں:”امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعا لیٰ عنہ اکثر رات کے وقت مدینہ منورہ کا دورہ فرماتے۔ تا کہ اگر کسی کو کوئی حاجت ہو تو اسے…

ستر سال کی عبادت اور ایک روٹی کی برکت

حضرت سیدنا ابوبردہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”جب حضرت سید نا ابو موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی وفات کا وقت قریب آیا، تو آپ نے اپنے تمام بیٹوں کو اپنے پاس بلا کر فرمایا:“ میں تمہیں صاحب الرغیف…

ایک ظالم بادشاہ اور اُڑنے والی دیگ

حضرت سیدنا بکر بن عبداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں : ”گذشتہ لوگوں میں ایک بادشاہ تھا۔ جو بہت زیادہ سرکش تھا۔ وہ اللہ عزوجل کی نافرمانی میں حد سے گزراہوا تھا۔ اس دور کے مسلمانوں نے اس ظالم…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)