طالوت کی بادشاہی جب طالوت بنی اسرائیل کے بادشاہ بن گئے تو آپ نے بنی اسرائیل کو جہاد کے لئے تیار کیا اور ایک کافر بادشاہ ”جالوت”سے جنگ کرنے کے لئے اپنی فوج کو لے کر میدان جنگ میں نکلے۔…
طالوت کی بادشاہی
بنی اسرائیل کا نظام یوں چلتا تھا کہ ہمیشہ ان لوگوں میں ایک بادشاہ ہوتا تھا۔ جو ملکی نظام چلاتا تھا اور ایک نبی ہوتا تھا جو نظام شریعت اور دینی امور کی ہدایت و رہنمائی کیا کرتا تھا۔ اور…
ذبح ہو کر پھر زندہ ہوجانے والے پر ندے (قرآنی واقعہ)
حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے ایک مرتبہ خداوند قدوس کے دربار میں یہ عرض کیا کہ یا اللہ تو مجھے دکھا دے کہ تو مردوں کو کس طرح زندہ فرمائے گا؟ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے…
تابوت سکینہ کیا تھا؟ ایک ایسا صندوق جس کا ذکر قرآن میں موجود ہے
یہ شمشاد کی لکڑی کا ایک صندوق تھا جو حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہوا تھا۔ یہ آپ کی آخرِ زندگی تک آپ کے پاس ہی رہا۔ پھر بطور میراث یکے بعد دیگرے آپ کی اولاد کو ملتا رہا۔…
سو برس تک مردہ رہے پھر زندہ ہو گئے
اکثر مفسرین کے نزدیک یہ واقعہ حضرت عزیر بن شرخیا علیہ السلام کا ہے جو بنی اسرائیل کے ایک نبی ہیں۔ واقعہ کی تفصیل یہ ہے کہ جب بنی اسرائیل کی بد اعمالیاں بہت زیادہ بڑھ گئیں تو ان پر…
ستر ہزار مردے زندہ ہو گئے
یہ حضرت حزقیل علیہ السلام کی قوم کا ایک بڑا ہی عبرت خیز اور انتہائی نصیحت آمیز واقعہ ہے جس کو خداوند قدوس نے قرآن مجید کی سورہ بقرہ میں بیان فرمایا ہے۔ حضرت حزقیل علیہ السلام کون تھے؟:۔یہ حضرت…
دنیا کی سب سے قیمتی گائے
یہ بہت ہی اہم اور نہایت ہی شاندار قرآنی واقعہ ہے۔ اور اسی واقعہ کی وجہ سے قرآن مجید کی اس سورۃ کا نام ”سورہ بقرہ” (گائے والی سورۃ)رکھا گیا ہے۔ اس کا واقعہ یہ ہے کہ بنی اسرائیل میں…
بارہ ہزار یہودی بندر ہو گئے
روایت ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کی قوم کے ستر ہزار آدمی ”عقبہ” کے پاس سمندر کے کنارے ”ایلہ” نامی گاؤں میں رہتے تھے اور یہ لوگ بڑی فراخی اور خوشحالی کی زندگی بسر کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے…
مَنّ و سَلوٰی
مَنّ و سَلوٰی ( Man o Salwa ) جب حضرت موسیٰ علیہ السلام چھ لاکھ بنی اسرائیل کے افراد کے ساتھ میدانِ تیہ میں مقیم تھے تو اللہ تعالیٰ نے اُن لوگوں کے کھانے کے لئے آسمان سے دو کھانے…