قرآن پاک پڑھ کر عقل بھی ختم نبوت کی گواہی دیتی ہے

جب ایک عقل سلیم رکھنے والا شخص قرآن مجید کا مطالعہ کرتا ہے تو بہت ساری آیتیں اسے بتاتی ہیں کہ محمد ﷺ اللہ پاک کے آخری نبی ہیں۔ کسی بھی نبی کے بعد دوسرے نبی کے آنے کی چند…

ختم نبوت کی بارے میں‌مختصر و جامع تحریر

حضور نبی رحمت ﷺ کے خصائل حمیدہ و محاسن لطیفہ اور کمالات کی تعداد و شمار طوق بشر سے باہر ہے۔ ان کمالات میں سے ہر ایک جہاں الگ موضوع بنتا ہے۔ وہیں کاتب کو جامعیت اور مکمل بیان کرنے…

حضرت اویس قرنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کے فضائل

حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ ایک تابعی بزرگ ہیں۔ ان کے بارے میں حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے۔ رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بےشک اللہ پاک اپنے بندوں میں سے ان کو زیادہ…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)