بچی نے جب کنویں میں تھوکا۔۔۔۔۔

حضرتِ سیِدناشیخ محمد بن سلیمان جزولی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہِ فرماتے ہیں : میں سفر پر تھا، ایک مقام پر نماز کا وقت ہو گیا، وہاں کنواں (Well) تو تھا مگر ڈول(Bucket) اور رسی (Rope) نہیں تھی۔ میں اسی فکر…

ایک روزے کی فضیلت، جنتی دروازہ اور کوّے کی عمر

حضرت سیدنا سھل بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مہر رسالت ﷺ کا فرمان ہے،” بے شک جنّت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریّان کہا جاتا ہے۔ اس سے قیامت کے دن روزہ دار داخل ہوں…

روزہ و قرآن شفاعت کریں گے اور بخشش کا بہانہ

مدینے کے سلطانﷺ فرماتے ہیں، روزہ اور قراٰن بندے کیلئے قیامت کے دن شفاعت کریں گے۔ روزہ عرض کریگا، اے رب کریم عزوجل ! میں نے کھانے اور خواہِشوں سے دن میں اسے روک دیا، میری شفاعت اس کے حق…

ماہ رمضان میں مرنےوالے کی فضیلت اور قیامت تک کے روزوں کا ثواب

جو خوش نصیب مسلمان ماہ رمضان میں انتقال کرتا ہے اس کو سوالات قبر سے امان مل جاتی ، عذاب قبرسے بچ جاتا اور جنت کا حقدار قرار پاتا ہے۔ چنانچہ حضرات محدثین کرام رحمہم اللہ المبین کاقول ہے، ”جو…

بڑی بڑی آنکھ والی حوریں اور ماہ رمضان کی فضیلت

امیرالمؤمِنِین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے: ”اس مہینے کو خوش آمدِید ہے جو ہمیں پاک کرنے والا ہے۔ پورا رمضان خیر ہی خیر ہے دن کا روزہ ہو یا رات کا قیام۔ اس مہینے…

ہر شب ساٹھ ہزار اور روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی اور جمعہ کو تو!

حضرت سیدناعبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ شہنشاہ ذیشان، محبوب رحمٰن عزّوجل وﷺ کا فرمان رحمت نشان ہے. ”رمضان شریف کی ہرشب آسمانوں میں صبح صادق تک ایک منادی یہ ندا کرتا ہے،”اے اچّھائی مانگنے…

ملائکۂ عرش کی نماز تراویح میں حاضری، گناہوں کی معافی، 120 سال کی عمر میں بھی

منقول ہے کہ اللہ پاک کے عرش کے گِرد ”حظیرۃ القدس“ نامی ایک جگہ ہے جوکہ نور کی ہے ، اس میں اتنے فرشتے ہیں کہ جن کی تعداد اللہ پاک ہی جانتا ہے، وہ اللہ پاک کی عبادت کرتے…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)