اخلاق مصطفیٰ ﷺ کو اپنائیں زندگی آسان بنائیں

یقینا ایک مسلمان کیلئے ہر ہر معاملے میں نبی کریم ﷺ کی سیرت مبارکہ ایک بہترین نمونہ ہے۔ جسے بھر پور انداز میں اپناتے ہوئے ہر مسلمان دنیا و آخرت کی کامیابیاں حاصل کر سکتا ہے۔ لہذا آج ہم اپنے…

ہم عملی زندگی میں میلادی کب بنیں گے ؟؟

میں ایک خوبصورت مسجد کے گیٹ پر پہنچا۔ جس میں میلاد النبی کے لیے چراغاں، اور خوشیوں کا سماں تھا۔ حسب معمول ایک نیوزرپورٹر کوریج کے لیے پہنچا۔ جس کے ساتھ ایک کیمرا مین تھا۔ میں گیٹ پہ پہنچا تو…

جدید سائنس اور اسلامی تعلیمات کا موازنہ

اللہ رب العالمین نے اپنی مخلوقات میں انسان کو اپنی قدرت کا شاہکار بنایا. پھر انسانوں میں صورت و علم و عقل وغیرہ کے اعتبار سے انبیاء کرام کو سب سے فائق بنایا۔ پھر ان کمال ہستیوں میں سے سب…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)