یہ حقیقت ہے کہ وقت ایک انمول اور انتہائی قیمتی چیز ہے اور اسے فضول کاموں میں گزار دینا سراسر نقصان اور گھاٹے کا سودا ہے۔ وقت ایسی چیز ہے کہ جس کا ہم استعمال کر کے اعلیٰ سے اعلیٰ…
حافظ قرآن کی فضیلت
اللّہ پاک نے انسانوں کی ہدایت کیلئے دنیا میں انبیاء و رسل علیہم السلام مبعوث فرمائے اور اور سب سے آخر میں نبی کریم ﷺ کو ہادی بنا کر بھیجا۔ جس طرح ہمارے نبی اکرم ﷺ تمام انبیاء میں افضل…
جہاد اور اس کی اقسام
اسلام ایک مکمل دین ہے جس میں ہر شعبہ زندگی کے لیے رہنمائی موجود ہے۔ جہاد بھی اسلام کا ایک اہم جز ہے جس کا تعلق ہر مسلمان سے ہے۔ جہاد کی اقسام کئی طرح کی ہیں، جیسا کہ علم…
اللہ پاک کی ذات کے بارے میں پائی جانے والی چند غلط فہمیاں اور باطل عقائد
لفظ ”اللہ“ اسلامی عقیدے میں خدا کے لیے عربی اصطلاح ہے۔ تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اللہ واحد اورسچا خدا ہے۔ اللہ ہی نے ہمارے لئے یہ دنیا پیدا کی ہے اور ہمیں روزی فراہم کرتا ہے۔ اللہ پاک…
عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت
اللہ پاک کا احسان عظیم ہے کی اللہ پاک نے ہمیں اسلام جیسی نعمت سے سرفراز فرمایا ہے۔ اللہ پاک نے نیکیاں حاصل کرنے اور اپنے گناہوں کو معاف کروانے کے کئی مواقع عطا فرمائے۔ انہیں مواقع میں سے ایک…
جمعہ مبارک – ایک بابرکت دن
جمعہ مبارک اسلامی کیلنڈر میں ایک اہم دن ہے۔ یہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ کیونکہ یہ اجتماعی دعا اور غور و فکر کا دن ہے۔ یہ تحریر جمعہ مبارک کی اہمیت، اسکی فضیلت اور…
ماہ رجب کی فضیلت
رجب خوب ثواب کمانے کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں نیکیوں کا اجر ڈبل کر دیا جاتا ہے۔ اس میں دعائیں قبول ہوتیں ، اس میں مشکلات حل ہوتی ہیں، اوراس مہینے میں مومن کی دعا رد نہیں کی جاتی۔…
ایمان کی طاقت
اس زمین نے انسانی تاریخ کا سب سے حیرت انگیز معاشرہ دیکھ رکھا ہے۔ جہاں بادشاہ کے دربار میں ایک ایسا مقدمہ پیش ہوا۔ کہ کرایہ دار دعویٰ کر رہا تھا کہ مکان میں برآمد ہونے والا خزانہ مالک مکان…
تقدیر قرآن پاک کی روشنی میں
اللہ پاک نے جو کچھ عالم میں ہونے والا تھا اور جو کچھ بندے کرنے والے تھے سب کو اپنے علم سے جان کر لکھ دیا۔ اسی کو تقدیر کہتے ہیں۔ اب اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ انسان…