مدنی سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ زندگی کے ہرشعبہ میں ہماری رہنمائی کرتی ہے۔ مسلمان کی چال بھی امتیازی ہونی چاہیے ۔ گر یبان کھول کر ،گلے میں زنجیر سجائے ،سینہ تان کر،قدم پچھاڑ تے…
پانی پینے کی سنتیں اور آداب
پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے، اس کے بغیر انسان کا جینا ناممکن ہے۔ ہم ہر روز کئی گلاس پانی پیتے ہیں۔ اگر ہم پانی پینے کی سنتیں اور آداب سیکھ لیں تو ہم اسے بھی اپنے لیے نیکیوں کا…
اللہ تعالیٰ پر ہمارا ایمان
مسلمان ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کو مانے اورحضرت محمدﷺ کی نبوت و رِسالت کومانے۔ اللہ ایک ہے۔ اس کی خدائی میں، اس کےکاموں میں، اس کے اَحکام میں اور اس کے اَسماء…
ایمان کی تعریف اور ایسے کام جن پر کفر کا حکم ہے..!
ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر وہ تمام علوم سیکھنا فرض ہے جن کا تعلق ایمان سے ہے۔ میں ایمان کی تعریف کے ساتھ ساتھ کچھ اور ضروری باتیں عرض کرتا ہوں۔ جو آپ کے ایمان کی حفاظت…
حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظهور
حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ خلیفۃ اللہ ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ حضور نبی کریم ﷺ کی آل (1) میں سے حسنی سیّد ہوں گے۔ جب دنیا میں کُفر پھیل جائے گا اور اسلام حرمین شریفین (2) کی طرف…
رمضان شریف کی فضیلت اور پانچ چیزیں ایسی جو پہلے کسی نبی علیہ السلام کو نہ ملیں
عزیزساتھیوں! خدائے رحمٰن عزوجل کاکروڑہاکروڑاحسان کہ اس نے ہمیں ماہ رمضان جیسی عظیم الشان نعمت سےسرفَراز فرمایا۔ ماہ رمضان کےفَیضان کےکیا کہنے! اس کی توہرگھڑی رحمت بھری ہے۔ اس مہینےمیں اجروثواب بہت ہی بڑھ جاتاہے۔ نفل کاثواب فَرض کےبرابراورفَرض کاثواب…
یاجوج ماجوج کی حقیقت، یہ کون ہیں، اور کب ظاہر ہوں گے؟
یہ یافث (1)بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں سےفسادی (2)گروہ ہیں۔ ان کی تعدادبہت زیادہ ہے۔وہ زمین میں فساد کرتےتھے۔ایام ربیع(3)میں نکلتےتھے۔ سبزہ ذرانہ چھوڑتے تھے۔ آدمیوں کوکھالیتےتھے۔جنگل کےدرندوں ،وحشی جانوروں ،سانپوں ،بچھوؤں کوکھاجاتےتھے۔ حضرت سکندر ذوالقرنین نےآہنی دیوار(4)کھینچ…
دابۃ الارض کیا چیز ہے؟
دابۃ الارض ایک عجیب شکل کا جانور ہے جو کوہ صفا سے ظاہر ہو کر تمام شہروں میں نہایت جلد پھرے گا۔ فصاحت کے ساتھ کلام کرے گا۔ ہر شخص پر ایک نشانی لگائے گا۔ ایمانداروں کی پیشانی پرعصائے(1) موسیٰ…
دنیا کا مالک کون۔۔۔؟
دنیا کی ہر چیز اَدلتی بدلتی رہتی ہے (1)۔ او رکبھی نہ کبھی فنا ہو جائے گی(2)۔ کسی نہ کسی وقت وہ پیدا ہوئی ہے تو ضرور ان سب چیزوں کا کوئی پیدا اور ناپید (3)کرنے والا ہے۔ اس…