یاجوج ماجوج کی حقیقت، یہ کون ہیں، اور کب ظاہر ہوں گے؟

یہ یافث (1)یہ نوح علیہ السلام کےبیٹے ہیں یہ مومن تھےترکی لوگ انکی نسل سےہیں (روح المعانی سورہ ھود)۔بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں سےفسادی (2)فسادپھیلانےوالا،جھگڑالوگروہ ہیں۔ ان کی تعدادبہت زیادہ ہے۔وہ زمین میں فساد کرتےتھے۔ایام ربیع(3)فصل پکنےکازمانہمیں نکلتےتھے۔ سبزہ ذرانہ ..مزید پڑھیں

دجال کس کو کہتے ہیں؟ اسکا جھوٹا دعویٰ اور کمالات

دجال مسیح کذاب (1)مسیح بمعنی اسم مفعول ہے یعنی ممسوح العین،ایک آنکھ کا کانا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جو مسیح کہتے ہیں وہاں مسیح بمعنی اسم فاعل ہے یعنی برکت کے لئے چھونے والے، مُردوں کو زندہ اور بیماروں کو اچھا کرنے والے۔ یہاں معنی ہو گا شعبدے دکھانے والا بڑا جھوٹا کا نام ہے۔ اس کی ایک آنکھ ہو گی اور وہ کانا ہو گا اور اس کی پیشانی پر ک ا ..مزید پڑھیں