وضو کی حکمتیں سُننے کے سبب قَبولِ اسلام

ایک صاحِب کا بیان ہے:میں نے بیَلجِیئَممیں یونیورسٹی کے ایک غیرمسلم مدینہ Student (طالبِ علم) کو اِسلام کی دعوت دی۔ اُس نے سُوال کیا، وضو میں کیا کیا سائِنسی حِکمتیں ہیں ؟ میں لاجواب ہوگیا۔ اُس کو ایک عالم کے…

تینوں رات ایک طرح کا خواب

حضرت ابراہیم علَيہ الصلٰوۃ وَالسلام نے ذُوالْحَج کی آٹھویں رات ایک خواب دیکھا جس میں کوئی کہنے والا کہہ رہا ہے:’’بے شک اللہ پاک تمہیں اپنے بیٹے کو ذَبح کرنے کا حُکم دیتا ہے ۔ ‘‘ آپ صبح سے شام…

آقاﷺ کا رمضان کریم کی فضیلت کے حوالے سے بیان اور اجر و ثواب کا بھرمار

حضرت سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ” محبوب رحمن ﷺ نے ماہ شعبان کے آخری دن بیان فرمایا: اے لوگو ”اے لوگو! تمہارے پاس عظمت والا برکت والا مہینہ آیا،وہ مہینہ جس میں ایک رات (ایسی…

رمضان کو رمضان ہی کیوں کہا جاتا ہے؟ اسکی تین تعریفیں اور مہینوں کےناموں کی وجہ

آیت مقدَسہ کے ابْتدائی حصہ کے تَحت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنان تَفسیرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رمَضان “ یا تَو”رحمٰن عزوجل“ کی طرح اللہ عزوجل کا نام ہے، چونکہ اس مہینہ میں دن رات اللہ…

حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواء رضی اللہ عنہا کی پیدائش

حضرت آدم علیہ السلام کی نہ ماں ہیں نہ باپ۔ بلکہ اللہ تعالیٰ نے ان کو مٹی سے بنایا ہے۔ چنانچہ روایت ہے کہ جب خداوند قدوس عزوجل نے آپ کو پیدا کرنے کا ارادہ فرمایا تو حضرت عزرائیل علیہ…

حضرت خضر علیہ السلام کی بتائی ہوئی دعا

حضرت علامہ محمد بن سماک علیہ الرحمۃ بہت جلیل القدر محدث اور باکرامت ولی تھے۔ ایک مرتبہ یہ بہت سخت بیمار ہو گئے تو ان کے متوسلین ان کا قارورہ لے کر ایک نصرانی طبیب کے پاس چلے۔ راستے میں…

اصحاب ِ فیل و لشکر ِ ابابیل

یمن و حبشہ کا بادشاہ ”ابرہہ”تھا۔ اُس نے شہر ”صنعاء”میں ایک گرجا گھر بنایا تھا اور اس کی خواہش تھی کہ حج کرنے والے بجائے مکہ مکرمہ کے صنعاء میں آئیں اور اسی گرجا گھر کا طواف کریں اور یہیں…

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے تین روزے

حضرت حسن و حضرت حسین رضی اللہ عنہما بچپن میں ایک مرتبہ بیمار ہو گئے تو حضرت علی و حضرت فاطمہ و حضرت فضہ رضی اللہ عنہم نے ان شاہزادوں کی صحت کے لئے تین روزوں کی منت مانی۔ اللہ…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)