آقاﷺ کا رمضان شریف کی فضیلت کے حوالے سے بیان اور اجر و ثواب کا بھرمار

حضرت سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ” محبوب رحمن ﷺ نے ماہ شعبان کے آخری دن بیان فرمایا: اے لوگو ”اے لوگو! تمہارے پاس عظمت والا برکت والا مہینہ آیا،وہ مہینہ جس میں ایک رات (ایسی بھی ہے جو) ہزارمہینوں سے بہتر ہے، اس (ماہ مبارک ) کے روزے اللہ عزوجل…

سونے کے دروازے والا محل روزہ دار کے لئے انعام

سیدناابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مکی مدنی سلطان، رحمت عالمیان ﷺ کا فرمان رحمت نشان ہے:”جب ماہِ رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو آسمانوں اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور آخر رات تک بندنہیں ہوتے۔ جو کوئی بندہ اس ماہ مبارک کی کسی بھی رات میں…

رمضان کو رمضان ہی کیوں کہا جاتا ہے؟ اسکی تین تعریفیں اور مہینوں کےناموں کی وجہ

آیت مقدَسہ کے ابْتدائی حصہ کے تَحت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنان تَفسیرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رمَضان “ یا تَو”رحمٰن عزوجل“ کی طرح اللہ عزوجل کا نام ہے، چونکہ اس مہینہ میں دن رات اللہ عزوجل کی عبادت ہوتی ہے۔ لہٰذا اسے شَہر رمَضان یعنی اللہ عزوجل کا مہینہ کہا…

عبادت کا دروازہ اور اس ماہ مبارک کی کون سی گھڑی بابرکت ہے؟

روزہ باطنی عبادت ہے، کیوں کہ ہمارے بتائے بغیر کسی کو یہ علم نہیں ہوسکتا کہ ہمارا روزہ ہے اور اللہ عزوجل باطنی عبادت کو زیادہ پسند فرماتا ہے۔ ایک حدیث پاک کے مطابِق، ”روزہ عِبادت کا دروازہ ہے۔ “ ( الجامع الصغیرص۱۴۶حدیث۲۴۱۵) نزول قرآن اس ماہ مبارک کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ…

رمضان شریف تمام مہینوں کا سردار اور اس مہینے کا ذکر قرآن مجید میں

اللہ پاک کی رحمت پر قربان کہ اس نے ہمیں رمَضان المبارک کا مہینا عطا فرمایا ہے ، یہ مہینا بڑی ہی عظمت و شان والا مہینا ہے ۔ اس مہینے کی عظمت و شان کا اَندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قراٰن کریم میں اللہ پاک نے مہینوں کی تعداد تو…