قیامت کب قائم ہو گی؟ اور سکے بعد کیا ہو گا؟

اس کا علم تو خدا کو ہے۔ ہمیں اس قدر معلوم ہے کہ جب یہ سب علامتیں ظاہر ہو چکیں گی اور روئے زمین پر کوئی خدا کا نام لینے والا باقی نہ رہے گا تب حضرت اسرافیل علیہ السلام بحکم الٰہی صور (1) پھونکیں گے۔ اس کی آواز اوّل اوّل تو بہت نرم ہوگی…