نبوت کابیان و مرتبہ اور وحی کی تعریف و اقسام

اللہ تعالیٰ نےخلق(مخلوق) کی ہدایت اوررہنمائی کےلئےجن پاک بندوں کواپنےاحکام پہنچانےکےواسطےبھیجاان کو”نبی“ کہتےہیں،انبیاءعلیہم السلام وہ بشرہیں جن کےپاس اللہ تعالیٰ کی طرف ہےوحی آتی ہے۔ وحی کسے کہتے ہیں؟ وحی کالغوی معنی پیغام بھیجنا، دل میں بات ڈالنا، خفیہ بات کرنا۔ اصطلاح شریعت میں وحی اس کلام کوکہتےہیں جوکسی نبی پراللہ کی طرف سےنازل ہواہو۔…