ایک روزے کی فضیلت، جنتی دروازہ اور کوّے کی عمر

حضرت سیدنا سھل بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مہر رسالت ﷺ کا فرمان ہے،” بے شک جنّت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریّان کہا جاتا ہے۔ اس سے قیامت کے دن روزہ دار داخل ہوں گے ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہ ہوگا۔کہا جائے گا روزے دار کہاں ہیں؟…

روزہ کی جزاء اور سابقہ گناہوں کا کفارہ

حضرت سیِدنا ابو سعید خدْری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے آقا و مصطفٰے ﷺ فرماتے ہیں: ”جس نے رمضان کا روزہ رکھا اور اس کی حدود کو پہچانا اور جس چیز سے بچنا چاہیے اس سے بچا تو جو(کچھ گناہ) پہلے کرچکا ہے اس کاکفارہ ہوگیا۔ “ (الاحسان بترتیب صحیح ابن…

روزے میں زیادہ سونا

حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی کیمیائے سعادَت میں فرماتے ہیں، ”روزہ دار کے لئے سنت یہ ہے کہ دن کے وقت زیادہ دیر نہ سوئے بلکہ جاگتا رہے تاکہ بھوک اور ضعف (یعنی کمزوری ) کا اثر محسوس ہو۔“ (کیمیائے سعادت ص ۱۸۵) (اگر چِہ افضل کم سونا ہی…

قبر کا بھیانک منظر! اور دن کو روزہ اور راتوں کو گناہ

ایک بارامیرالمؤمنین حضرت مولائے کائنات، علی المرتضٰی شیر خدا ( کرّم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم )زِیارت قبور کے لئے کوفہ کے قبر ستان تشریف لے گئے۔ وہاں ایک تازہ قَبرپر نظر پڑی ۔ آپ کرّم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم کو اس کے حالات معلوم کرنے کی خواہش ہوئی ۔چنانچہ بارگاہ خداوندی عزوجل میں عرض گزار…