دنیا کی ہر چیز اَدلتی بدلتی رہتی ہے (1)۔ او رکبھی نہ کبھی فنا ہو جائے گی(2)۔ کسی نہ کسی وقت وہ پیدا ہوئی ہے ..مزید پڑھیں
ٹیگ: Malik
پتے کی بات
”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)
”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)