میرا جسم میری مرضی – عورت کی آزادی – شخصی آزادی – کیا ہمیں آزاد چھوڑا گیا ہے؟

میڈیا پر بیٹھ کر اس طرح کے الفاظ بولنا اور معاشرے میں ایسا نعرے کو فروغ دینا جس سے بے حیائی کو فروغ ملے اور خود کوشریعت کی پابندیوں سے آزاد سمجھنا، یعنی ایک شخص اپنی ذاتی زندگی میں آزاد ہے، خواہ مذہب ہو یا صحافت ہو یا اظہار رائے ہو وغیرہ وہ جو بھی…

کسی سے جھوٹا وعدہ کرنا

ترجمہ کنزالایمان: اے ایمان والو اپنے قول پورے کرو۔ (پ۶،المائدہ:۱) مکی مدنی سلطان رحمتِ عالمیان صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا :”جو کسی مسلمان سے عہد شکنی کرے ،اس پر اللہ تعالیٰ ،فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے اور اس کا کوئی فرض قبول ہوگا نہ نفل ۔” (بخاری ، رقم الحدیث ۱۸۷۰،ج۱،ص۶۱۶) ایک…

اپنی کی ہوئی عبادت کا اظہار کرنا

اول تو نفس وشیطان انسان کو عبادت کی طرف راغب ہونے ہی نہیں دیتے اور اگر وہ ان کو پچھاڑتے ہوئے عبادت کرنے میں کامیاب ہوبھی جائے تو ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کو ثواب سے محروم کروا دیں لہذا !یہ اسے اس بات پر مائل کرتے ہیں کہ وہ اپنی نیکیوں کا…

شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکانا

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رحمتِ کونین صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا:”جو کسی شخص کی بیوی کو اس کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔” (الترغیب والترہیب،کتاب النکاح،رقم۱، ج۳،ص۵۹) ملاحظہ ہو کہ سرکارِ دوعالم صلی اللہ عليہ وسلم کی طرف سے ناپسندیدہ قرار دیا جانے والا یہ…

کسی کا مذاق اڑانا

کسی کے عیوب ونقائص کو اس طرح ظاہر کرنا کہ لوگ اس پر ہنسیں تمسخر(مذاق اڑانا )کہلاتا ہے ۔ اس کے لئے کبھی تو کسی کے قول یا فعل کی نقل اتاری جاتی ہے اور کبھی اس کی طرف مخصوص انداز میں اشارے کئے جاتے ہیں۔ یہ اس لئے ممنوع ہے کہ اس میں دوسروں…

گناہ کے کام پرراہنمائی کرنا

گناہ کے کام پر کسی کی راہنمائی یا اعانت کرنا ممنوع ہے مثلاً کسی کو بتانا کہ فلاں کے گھر میں بہت مال ہے اگر وہ چوری کرلیا جائے تو کیا بات ہے؟یا فلاں سینما میں بڑی زبردست فلم دکھائی جارہی ہے چلو دیکھ کر آتے ہیں تمہارا ٹکٹ بھی میں بھروں گا۔۔۔۔۔۔ قرآن مجید…

اجنبیہ عورت سے لذت کے ساتھ باتیں کرنا

کسی اجنبی عورت سے لذت کے ساتھ گفتگو کرنا یعنی اس کی باتوں یا لہجے ..یا.. آواز کی نرمی سے لطف اٹھانا باعث ِ ہلاکت ہے ۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورپُر نورصلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا: ”زبان کا زنا بات کرنا ہے ۔”(بخاری ، کتاب الاستئذان ، باب زنا…

قضائے حاجت کرتے وقت باتیں کرنا کیسا؟

قضائے حاجت کے وقت اور بیت الخلاء میں باتیں کرنا مکروہ تحریمی ہے ،لہذا اس سے بھی بچا جائے ۔ (حدیقہ ندیہ،ج۲، ص۳۱۱) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مکی مدنی سلطان رحمتِ عالمیان انے ارشاد فرمایا: ”جب دو شخص قضائے حاجت کو جائیں تو پردہ کرلیں اورباتیں نہ کريں…

تلاوتِ قرآن سنتے وقت گفتگو کرنا

قرآن پاک میں ہے کہ ترجمہ کنز الایمان: اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور خاموش رہو کہ تم پر رحم ہو۔” (پ۹،الاعراف :۲۰۴) اور ۔۔۔۔۔۔ فتاویٰ رضویہ(جلد دہم،ص۱۶۷) میں ہے ، ”جب بلند آواز سے قرآن پاک پڑھا جائے تو حاضرین پر سننا فرض ہے جبکہ وہ مجمع سننے…