درود پاک پڑھنا اور اسکے فضائل احادیث کی روشی میں

اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا، ترجمہ کنزالایمان: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے دورد بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے( نبی)پر اے ایمان والوان پر درود اور خوب سلام بھیجو ۔“ (پ ۲۲ سورۃ الاحزاب آیت ۵۶) زندگی بھر میں ایک مرتبہ درود پاک پڑھنا فرض ہے ، اور کسی محفل میں پہلی مرتبہ…