کھانے کے دَوران گفتگو کا موضوع

کھانا سبھی گھروں میں پکایا اور کھایا جاتا ہے۔ رمضان میں میں دو ٹائم اور عام دنوں میں تین ٹائم دَستر خوان لگتا ہے۔ باہر ہوٹل وغیرہ پر بھی جا کر لوگ کھانا کھاتے ہیں۔ ہمارے ىہاں عموماً کھانے کے دَوران گفتگو کے موضوع بڑے مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔کھانے کے دَوران کوئی ایک موضوع…