اولیاء اللہ کون ہوے ہیں اور انکے پاس کیا کیا کمالات ہوتے ہیں؟

اللہ کے وہ مقبول بندے جو اس کی ذات و صفات کے عارف (پہچاننے والے) ہوں، اس کی اطاعت و عبادت کے پابند رہیں، گناہوں سے بچیں، انہیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اپنا قرب خاص عطا فرمائے ان کو” اولیاء اللہ “ کہتے ہیں۔ ان سے عجیب و غریب کرامتیں ظاہر ہوتی…