جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا، کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے اور روزہ توڑ ڈالنے کا کفارہ

بھول کر کھایا یا پیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہیں ٹوٹا ۔ [1]الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصوم، الباب الرابع فیما یفسد۔۔۔الخ ،ج۱،ص۲۰۲ مکھی یا دھواں غبار بے اختیار حلق کے اندر چلے جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اسی طرح سرمہ یا تیل لگایا اگر چہ تیل یا سرمہ کا مزہ حلق میں معلوم ہوتا…