کسی مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟

سوال:کسی صحیح العقیدہ مسلمان کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب: صدرالشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اَعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:”کسی مسلمان کو کافر کہا تو تعزیر(1)یعنی سزا ہے۔ رہا یہ کہ وہ قائل(2)یعنی مسلمان کو کافر کہنے والاخود کافر ہو گا یا نہیں، اس میں دو صورتیں ہیں:  اگر…