لاکھ رمضان کا ثواب ہم کس طرح حاصل کر سکتے ہیں..؟

حضرت سیدناعبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ سرکار نامدارﷺ فرماتے ہیں: ” جس نے مکہ مکرمہ میں ماہ رمضان پایا اور روزہ رکھا اور رات میں جتنا میسر آیا قیام کیا تو اللہ عزوجل اس کے لئے اور جگہ کے ایک لاکھ رمضان کا ثواب لکھے گا اور ہردن ایک…

ماہ رمضان میں مرنے کی فضیلت اور قیامت تک کے روزوں کا ثواب

جو خوش نصیب مسلمان ماہ رمضان میں انتقال کرتا ہے اس کو سوالات قبر سے امان مل جاتی ، عذاب قبرسے بچ جاتا اور جنت کا حقدار قرار پاتا ہے۔ چنانچہ حضرات محدثین کرام رحمہم اللہ المبین کاقول ہے، ”جو مؤمن اس مہینے میں مرتا ہے وہ سیدھا جنت میں جاتا ہے، گویا اس کے…

جب آپ ﷺ کی ولادت ہوئی تو کیا کیا معجزات ظاہر ہوئے؟

خا تَمُ المُر سَلین، رَحمۃٌ لِّلْعٰلمین، مَحبوبِ ربُّ الْعٰلمین، جنابِ صادِق و اَمین ﷺ قرارِ ہر قلبِ مَحزُون و غمگین بن کر۱۲ربیعُ النُّورشریف کو صبحِ صادِق کے وَقْت جہاں میں تشریف لائے اور آ کر بے سہاروں ، غم کے ماروں ، دُکھیاروں ، دلفِگاروں اور دَر دَر کی ٹھوکریں کھانے والے بے چاروں کی…

تینوں رات ایک طرح کا خواب

حضرت ابراہیم عَلَيْهِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے ذُوالْحَج کی آٹھویں رات ایک خواب دیکھا جس میں کوئی کہنے والا کہہ رہا ہے:’’بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ تمہیں اپنے بیٹے کو ذَبح کرنے کا حُکم دیتا ہے ۔ ‘‘ آپ صبح سے شام تک اِس بارے میں غور فرماتے رہے کہ یہ خواب اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے…

آقاﷺ کا رمضان شریف کی فضیلت کے حوالے سے بیان اور اجر و ثواب کا بھرمار

حضرت سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ” محبوب رحمن ﷺ نے ماہ شعبان کے آخری دن بیان فرمایا: اے لوگو ”اے لوگو! تمہارے پاس عظمت والا برکت والا مہینہ آیا،وہ مہینہ جس میں ایک رات (ایسی بھی ہے جو) ہزارمہینوں سے بہتر ہے، اس (ماہ مبارک ) کے روزے اللہ عزوجل…

سونے کے دروازے والا محل روزہ دار کے لئے انعام

سیدناابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مکی مدنی سلطان، رحمت عالمیان ﷺ کا فرمان رحمت نشان ہے:”جب ماہِ رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو آسمانوں اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور آخر رات تک بندنہیں ہوتے۔ جو کوئی بندہ اس ماہ مبارک کی کسی بھی رات میں…

رمضان کو رمضان ہی کیوں کہا جاتا ہے؟ اسکی تین تعریفیں اور مہینوں کےناموں کی وجہ

آیت مقدَسہ کے ابْتدائی حصہ کے تَحت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنان تَفسیرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رمَضان “ یا تَو”رحمٰن عزوجل“ کی طرح اللہ عزوجل کا نام ہے، چونکہ اس مہینہ میں دن رات اللہ عزوجل کی عبادت ہوتی ہے۔ لہٰذا اسے شَہر رمَضان یعنی اللہ عزوجل کا مہینہ کہا…

عبادت کا دروازہ اور اس ماہ مبارک کی کون سی گھڑی بابرکت ہے؟

روزہ باطنی عبادت ہے، کیوں کہ ہمارے بتائے بغیر کسی کو یہ علم نہیں ہوسکتا کہ ہمارا روزہ ہے اور اللہ عزوجل باطنی عبادت کو زیادہ پسند فرماتا ہے۔ ایک حدیث پاک کے مطابِق، ”روزہ عِبادت کا دروازہ ہے۔ “ ( الجامع الصغیرص۱۴۶حدیث۲۴۱۵) نزول قرآن اس ماہ مبارک کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ…

رمضان شریف تمام مہینوں کا سردار اور اس مہینے کا ذکر قرآن مجید میں

اللہ پاک کی رحمت پر قربان کہ اس نے ہمیں رمَضان المبارک کا مہینا عطا فرمایا ہے ، یہ مہینا بڑی ہی عظمت و شان والا مہینا ہے ۔ اس مہینے کی عظمت و شان کا اَندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قراٰن کریم میں اللہ پاک نے مہینوں کی تعداد تو…