وضو کی سائنسی تحقیقات اور حیرت انگیز انکشافات

ہاتھ دھونے کی حکمتیں وُضُو میں سب سے پہلے ہاتھ دھوئے جاتے ہیں اِس کی حکمتیں مُلا حَظہ ہوں : مختلِف چیزوں میں ہاتھ ڈالتے رہنے سے ہاتھوں میں مختلف کیمیاوی اَجْزاء اور جراثیم لگ جاتے ہیں اگر سارا دن نہ دھوئے جائیں تو جلد ہی ہاتھ ان جِلدی اَمراض میں مُبتَلاہوسکتے ہیں :۔ ہاتھوں…

وضو کی حکمتیں سُننے کے سبب قَبولِ اسلام

ایک صاحِب کا بیان ہے:میں نے بیَلجِیئَممیں یونیورسٹی کے ایک غیرمسلم مدینہ Student (طالبِ علم) کو اِسلام کی دعوت دی۔ اُس نے سُوال کیا، وضو میں کیا کیا سائِنسی حِکمتیں ہیں ؟ میں لاجواب ہوگیا۔ اُس کو ایک عالم کے پاس لے گیا لیکن اُن کو بھی اِس کی معلومات نہ تھیں۔ یہاں تک کہ…

وضو کا طریقہ

(Wazu ka Tarika) وضو کا طریقہ کعبۃُ اللہ شریف کی طرف منہ کر کے اُونچی جگہ بیٹھنا مستحَب ہے۔ وُضو (Wazu) کیلئے نِیَّت کرنا سُنَّت ہے نِیَّت دل کے ارادے کوکہتے ہیں ،دل میں نیّت ہوتے ہوئے زَبان سے بھی کہہ لینا اَفضل ہے لہٰذا زبان سے اِس طرح نیّت کیجئے کہ میں حُکمِ الٰہی…