موٹاپے کا ایک سبب اور خطرے میں ڈالنے والی 15باتوں كی مثالیں

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کو ایک روز اطلاع ملی کہ سپہ سالار کے باورچی خانے کا یومیّہ خرچ ایک ہزار درہم ہے۔ اس خبر سے آپ کو سخت افسوس ہوا۔ اس کی اصلاح کیلئے ذہن بنایا اور اس کو اپنے یہاں مدعو فرمایا۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے باورچیوں کو حکم…

فوت شدہ بچے زندہ ہو گئے!

مشہور عاشقِ رسول حضرت علامہ عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ روایت فرماتے ہیں ، حضرت جابِر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی حقیقی بچوں کی موجودگی میں بکری ذبح کی تھی ۔ جب فارِغ ہو کر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لے گئے تو وہ دونوں بچے چھری لے کر چھت پر جا…

زمین سے دینار نکالنے والا نمازی( ایک آیت)

حضرت سید نا ابوبکر بن فضل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہیں کہ میں نے جب جب اصرار کرکے ایک رومی دوست سے اسلام لانے کا سبب پوچھا۔ تو اس نے بیان کیا ہمارے ملک پر مسلمانوں کا لشکر حملہ آور ہوا، جنگ ہوئی، کچھ لوگ ہمارے قتل ہوئے اور کچھ انکے۔ میں نے اکیلے…

ایک گجراتی اخبار میں شائع ہونے والا پُراسرار بھکاری کا پراسرار واقعہ

ایک صاحب کا بیان ہے: ملتان شریف میں حضرت سیدنا غوث بہاؤ الحق والدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر سلام عرض کرنے کے لئے میں حاضر ہوا، فاتحہ کے بعد جب لوٹنے لگا تو ایک شخص پر میری نظر پڑی جو مشغول دعا تھا۔ میں ٹھِٹھک کر وہیں کھڑارہ گیا۔ دراز قد،…

انسانوں میں ہمیشہ دشمنی رہے گی

حضرت آدم اور حضرت حواء علیہما السلام نہایت ہی آرام اور چین کے ساتھ جنت میں رہتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے فرما دیا تھا کہ جنت کا جو پھل بھی چاہو بے روک ٹوک سیر ہو کر تم دونوں کھا سکتے ہو۔ مگر صرف ایک درخت کا پھل کھانے کی ممانعت تھی کہ اس کے…

نمرود کا حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کے ساتھ تاریخی مناظرہ

یہ نمرود اور حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا مناظرہ ہے جس کی روئیداد قرآن مجید میں مذکور ہے۔ نمرود کون تھا؟:۔”نمرود“بڑے طنطنے کا بادشاہ تھا سب سے پہلے اس نے اپنے سر پر تاج شاہی رکھا اور خدائی کا دعویٰ کیا۔ یہ ولد الزنا اور حرامی تھا اور اس کی ماں نے زنا…

مقام ابراہیم علیہ السلام ایک عظیم معجزہ ہے

یہ ایک مقدس پتھر ہے جو کعبہ معظمہ سے چند گز کی دوری پر رکھا ہوا ہے۔ یہ وہی پتھر ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کعبہ مکرمہ کی تعمیر فرما رہے تھے تو جب دیواریں سر سے اونچی ہو گئیں تو اسی پتھر پر کھڑے ہو کر آپ نے کعبہ معظمہ کی دیواروں…

محراب بی بی مریم رضی اللہ عنہا کا قرآنی واقعہ

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ حضرت مریم رضی اللہ عنہا کے والد کا نام ”عمران”اور ماں کا نام ”حنہ” تھا۔ جب بی بی مریم اپنی ماں کے شکم میں تھیں اس وقت ان کی ماں نے یہ منت مان لی تھی کہ جو بچہ پیدا ہو گا میں اس کو بیت المقدس کی…

ذبح ہو کر پھر زندہ ہوجانے والے پر ندے (قرآنی واقعہ)

حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے ایک مرتبہ خداوند قدوس کے دربار میں یہ عرض کیا کہ یا اللہ تو مجھے دکھا دے کہ تو مردوں کو کس طرح زندہ فرمائے گا؟ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے ابراہیم کیا اس پر تمہارا ایمان نہیں ہے، تو آپ نے عرض کیا کہ کیوں…