حضرت قدامہ بن حماطہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :”میں نے حضرت سہم بن منجاب رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ” ایک مرتبہ ہم حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ کے لئے ”دارین“ کی…
حضرت اویس قرنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کے فضائل
حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ ایک تابعی بزرگ ہیں۔ ان کے بارے میں حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے۔ رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بےشک اللہ پاک اپنے بندوں میں سے ان کو زیادہ…
غزوہ یرموک کے باکمال و بے مثال لوگ
حضرت سیدنا ابو جہم بن حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں۔: ”غزوہ یرموک کے دن میں اپنے چچا زاد بھائی کو تلاش کر رہا تھا۔ اور میرے پاس ایک برتن میں پانی تھا۔ میرا یہ ارادہ تھا کہ میں…
کنجوس کا انجام
حضرت سیدنا یزید بن میسرہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ”ہم سے پہلی امتوں میں ایک شخص تھا جس نے بہت زیادہ مال ومتاع جمع کیا ہوا تھا۔ اس کی اولاد بھی کافی تھی۔ طرح طرح کی نعمتیں اسے…
صحراء کی اونچی قبر
حضرت سیدنا ابراہیم بن بشار علیہ رحمۃ اللہ الغفار فرماتے ہیں۔ :” ایک مرتبہ میں حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم کے ساتھ تھا۔ ہم ایک صحراء میں پہنچے، وہاں ایک اونچی قبر تھی۔ حضرت سیدنا ابراہیم…
چمکتے ہوئے چراغ
حضرت سیدنابشربن حارث علیہ رحمۃاللہ الوارث فرماتے ہیں:”ایک مرتبہ میں ملک شام روانہ ہوا،راستے میں میری ملاقات ایک عجیب وغریب شخص سے ہوئی، اس کے جسم پر ایک پھٹا پرانا کرتہ تھا جس میں جگہ جگہ گرہیں لگی ہوئی تھیں…
عقل کے چور
حضرت سیدنا عبد الواحد بن یزید علیہ رحمۃاللہ المجید فرماتے ہیں: ”ایک مرتبہ میں ایک راہب کے پاس سے گزرا جو لوگوں سے الگ تھلگ اپنے صومعہ(1) میں رہتا تھا۔ خالق و مالک کی عظمت میں نے اس سے پوچھا…
ایسے ہوتے ہیں رب سے ڈرنے والے !
حضرت سیدنا منصور بن عمار علیہ رحمۃاللہ الغفار فرماتے ہیں، میں ایک اندھیری رات سفر پر روانہ ہوا،میں راستے میں ایک جگہ بیٹھ گیا۔ اچانک میں نے کسی نوجوان کے رونے کی آواز سنی جو روتے ہوئے اس طرح کہہ…
ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید
حضرت سیدنا عبدالرحمن بن احمد علیہ رحمۃ اللہ الصمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بوڑھی عورت حضرت سیدنا بقی بن مخلدعلیہ رحمۃ اللہ الصمد کی بارگاہ میں حاضر ہوئی او ر بڑے غمگین انداز میں…