تیسری روٹی کہاں گئی؟

حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام کی خدمت میں ایک آدمی نے عرض کی، “یا روح اللہ! میں آپ کی صحبت بابرکت میں رہ کر خدمت کرنا اور علم شریعت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔آپ علیہ السلام نے اس کو اجازت دے دی ۔ چلتے چلتے جب دونوں ایک نہر کے کنارے پہنچے تو آپ علیہ…

مرزا بہاء اللہ (نبوت کا جھوٹا دعویدار)

ایران کے ایک شخص علی محمد باب نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈالی۔ اس کا دعوٰی تھا کہ اسے الہام ہوتا ہے اور نئے مذہب کا نام اس نے بابی مذہب رکھا۔ اس کے پیروکاروں میں دو بھائی بھی تھے۔ ایک بہاء اللہ اور دوسرا صبح ازل۔ باب جس نے بابی فرقے کی بنیاد…

مرزا علی محمد باب (نبوت کا جھوٹا دعویدار)

اس کا اصل نام علی محمد تھا اورباپ کا نام محمد رضا، جو شیراز کا ایک تاجرتھا۔ مرزا علی محمد نے بابی فرقہ کی بنیاد رکھی۔ فارسی و عربی کی ابتدائی کتب پڑھتے ہی اس نے سخت ریاضتیں کرکے زہد میں نام کمایا۔ پھر کربلا میں سید کاظم مجتہد کے حلقہ درس میں شریک رہا۔…

مسیلمہ کذاب (نبوت کا جھوٹا دعویدار)

یہ خود کو” رحمن الیمامہ “ کہلواتا تھا پورا نام مسیلمہ بن ثمامہ تھا۔ یہ کہتا تھا ” جو مجھ پر وحی لاتا ہے اس کا نام رحمن ہے“۔ یہ اپنے قبیلے بنو حنیف کے ساتھ مدینہ منورہ حاضر ہوا تھا۔ ایک روایت کے مطابق ایمان لایا تھا۔ بعد میں مرتد ہوگیا تھا اور ایک…

اسود عنسی (نبوت کا جھوٹا دعویدار)

یہ عنس بن قدجح سے منسوب تھا اس کا نام عیلہ تھا ۔اسے ” ذوالخمار“ بھی کہتے تھے اور ذوالحمار بھی۔ ذوالخمار کہنے کی وجہ تویہ تھی کہ یہ اپنے منہ پر دوپٹہ ڈالا کرتا تھاجبکہ ذوالحمار کہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ کہا کرتا تھا کہ جو شخص مجھ پر ظاہر ہوتا ہے…

معجزہ کسے کہتے ہیں؟ اور معجزات کون دیکھاتا ہے؟

وہ عجیب و غریب کام جو عادتًا ناممکن ہوں جیسے مُردوں کو زندہ کرنا، اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کردینا، انگلیوں سے چشمے جاری کرنا، ایسی باتیں اگر نبوت کا دعویٰ کرنے والے سے اس کی تائید میں ظاہر ہوں، ان کو”معجزہ“ کہتے ہیں۔ معجزات انبیاء علیہم السلام سے بہت ظاہر ہوتے رہتے ہیں…

نبوت کابیان و مرتبہ اور وحی کی تعریف و اقسام

اللہ تعالیٰ نےخلق(مخلوق) کی ہدایت اوررہنمائی کےلئےجن پاک بندوں کواپنےاحکام پہنچانےکےواسطےبھیجاان کو”نبی“ کہتےہیں،انبیاءعلیہم السلام وہ بشرہیں جن کےپاس اللہ تعالیٰ کی طرف ہےوحی آتی ہے۔ وحی کسے کہتے ہیں؟ وحی کالغوی معنی پیغام بھیجنا، دل میں بات ڈالنا، خفیہ بات کرنا۔ اصطلاح شریعت میں وحی اس کلام کوکہتےہیں جوکسی نبی پراللہ کی طرف سےنازل ہواہو۔…