مرزا بہاء اللہ (نبوت کا جھوٹا دعویدار)

ایران کے ایک شخص علی محمد باب نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈالی۔ اس کا دعوٰی تھا کہ اسے الہام ہوتا ہے اور نئے مذہب کا نام اس نے بابی مذہب رکھا۔ اس کے پیروکاروں میں دو بھائی بھی تھے۔ ایک بہاء اللہ اور دوسرا صبح ازل۔ باب جس نے بابی فرقے کی بنیاد…

مرزا علی محمد باب (نبوت کا جھوٹا دعویدار)

اس کا اصل نام علی محمد تھا اورباپ کا نام محمد رضا، جو شیراز کا ایک تاجرتھا۔ مرزا علی محمد نے بابی فرقہ کی بنیاد رکھی۔ فارسی و عربی کی ابتدائی کتب پڑھتے ہی اس نے سخت ریاضتیں کرکے زہد میں نام کمایا۔ پھر کربلا میں سید کاظم مجتہد کے حلقہ درس میں شریک رہا۔…

نبوت کابیان و مرتبہ اور وحی کی تعریف و اقسام

اللہ تعالیٰ نےخلق(مخلوق) کی ہدایت اوررہنمائی کےلئےجن پاک بندوں کواپنےاحکام پہنچانےکےواسطےبھیجاان کو”نبی“ کہتےہیں،انبیاءعلیہم السلام وہ بشرہیں جن کےپاس اللہ تعالیٰ کی طرف ہےوحی آتی ہے۔ وحی کسے کہتے ہیں؟ وحی کالغوی معنی پیغام بھیجنا، دل میں بات ڈالنا، خفیہ بات کرنا۔ اصطلاح شریعت میں وحی اس کلام کوکہتےہیں جوکسی نبی پراللہ کی طرف سےنازل ہواہو۔…