تیسری روٹی کہاں گئی؟

حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام کی خدمت میں ایک آدمی نے عرض کی، “یا روح اللہ! میں آپ کی صحبت بابرکت میں رہ کر خدمت کرنا اور علم شریعت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔آپ علیہ السلام نے اس کو اجازت دے دی ۔ چلتے چلتے جب دونوں ایک نہر کے کنارے پہنچے تو آپ علیہ…

تھوڑے کھانے میں برکت

حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے تاجدار مدینہ ﷺ کے لئے تھوڑا سا کھانا پکایا اوردعوت عرض کرنے کے لئے حاضر ہوا تو آپ ﷺ صحابہ کرام علیھم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھے۔ مارے شرم کے کچھ عرض نہ کر سکا اورخاموش کھڑا رہا۔ سرکار نامدار ﷺ نے میری…

سات کھجوریں اور حضور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ

حضرت عرباض بن سارِیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، غزوہ تبوک میں ایک رات سر ورِکائنات ﷺ نے حضرت بِلا ل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا، اے بِلال! تمہارے پاس کچھ کھانے کو ہے؟ حضرت بِلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی، حضور! آپ کے ربّ عزّوجلّ کی قسم ! ہم تو…

فوت شدہ بچے زندہ ہو گئے!

مشہور عاشقِ رسول حضرت علامہ عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ روایت فرماتے ہیں ، حضرت جابِر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی حقیقی بچوں کی موجودگی میں بکری ذبح کی تھی ۔ جب فارِغ ہو کر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لے گئے تو وہ دونوں بچے چھری لے کر چھت پر جا…

مری ہوئی بکری کان جھاڑتی اٹھ کھڑی ہوئی

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضورنبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو آپ کے چہرہ انور کو متغَیّر پایا۔ یہ دیکھ کر اُسی وقت وہ اپنے گھر پہنچے اور اپنی زوجہ محترمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا، میں نے…

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے چار معجزات

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کے سامنے اپنی نبوت اور معجزات کا اعلان کرتے ہوئے یہ تقریر فرمائی۔ جو قرآن مجید کی سورہ آلِ عمران میں ہے:۔ ترجمہ:۔ اور اللہ اسے کتاب اور حکمت اور توریت اور انجیل سکھائے گا۔ اور (وہ عیسیٰ) بنی اسرائیل کی طرف رسول ہوگا کہ میں تمہارے رب…

مقام ابراہیم علیہ السلام ایک عظیم معجزہ ہے

یہ ایک مقدس پتھر ہے جو کعبہ معظمہ سے چند گز کی دوری پر رکھا ہوا ہے۔ یہ وہی پتھر ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کعبہ مکرمہ کی تعمیر فرما رہے تھے تو جب دیواریں سر سے اونچی ہو گئیں تو اسی پتھر پر کھڑے ہو کر آپ نے کعبہ معظمہ کی دیواروں…

معجزہ کسے کہتے ہیں؟ اور معجزات کون دیکھاتا ہے؟

وہ عجیب و غریب کام جو عادتًا ناممکن ہوں جیسے مُردوں کو زندہ کرنا، اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کردینا، انگلیوں سے چشمے جاری کرنا، ایسی باتیں اگر نبوت کا دعویٰ کرنے والے سے اس کی تائید میں ظاہر ہوں، ان کو”معجزہ“ کہتے ہیں۔ معجزات انبیاء علیہم السلام سے بہت ظاہر ہوتے رہتے ہیں…