کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ

پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سیکھ رہےہیں۔ جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی تحریر ”قیامت کی علامت“ میں سیکھا۔ چنانچہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ مکی مدنی مصطفےٰ ﷺ نے ارشاد…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)