روزے میں زیادہ سونا

حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی کیمیائے سعادَت میں فرماتے ہیں، ”روزہ دار کے لئے سنت یہ ہے کہ دن کے وقت زیادہ دیر نہ سوئے بلکہ جاگتا رہے تاکہ بھوک اور ضعف (یعنی کمزوری ) کا اثر محسوس ہو۔“ (کیمیائے سعادت ص ۱۸۵) (اگر چِہ افضل کم سونا ہی…

رمضان میں گناہ کرنے والا

سیِدتنا ام ھانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ، دو جہاں کے سلطان ﷺ کا فرمان عبرت نشان ہے، ”میری امت ذلیل و رسوا نہ ہوگی جب تک وہ ماہ رمضان کا حق ادا کرتی رہے گی۔”عرض کی گئی ، یا رسول اللہ عزوجل و ﷺ رمضان کے حق کو ضائع کرنے میں…

سال بھر کی نیکیاں برباد ہو سکتی ہیں اگر ماہ رمضان میں ایسا کیا تو..

حضرت سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبیوں کے سلطان ﷺ کا فرمان عالیشان ہے،” بے شک جنت ماہ رمضان کیلئے ایک سال سے دوسرے سال تک سجائی جاتی ہے،پس جب ماہ رمضان آتا ہے تو جنت کہتی ہے،” اے اللہ عزوجل !مجھے اس مہینے میں اپنے بندوں…

لاکھ رمضان کا ثواب ہم کس طرح حاصل کر سکتے ہیں..؟

حضرت سیدناعبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ سرکار نامدارﷺ فرماتے ہیں: ” جس نے مکہ مکرمہ میں ماہ رمضان پایا اور روزہ رکھا اور رات میں جتنا میسر آیا قیام کیا تو اللہ عزوجل اس کے لئے اور جگہ کے ایک لاکھ رمضان کا ثواب لکھے گا اور ہردن ایک…

روزہ و قرآن شفاعت کریں گے اور بخشش کا بہانہ

مدینے کے سلطانﷺ فرماتے ہیں، روزہ اور قراٰن بندے کیلئے قیامت کے دن شفاعت کریں گے۔ روزہ عرض کریگا، اے رب کریم عزوجل ! میں نے کھانے اور خواہِشوں سے دن میں اسے روک دیا، میری شفاعت اس کے حق میں قَبول فرما۔ قرآن کہے گا ، میں نے اسے رات میں سونے سے باز…

ماہ رمضان میں مرنے کی فضیلت اور قیامت تک کے روزوں کا ثواب

جو خوش نصیب مسلمان ماہ رمضان میں انتقال کرتا ہے اس کو سوالات قبر سے امان مل جاتی ، عذاب قبرسے بچ جاتا اور جنت کا حقدار قرار پاتا ہے۔ چنانچہ حضرات محدثین کرام رحمہم اللہ المبین کاقول ہے، ”جو مؤمن اس مہینے میں مرتا ہے وہ سیدھا جنت میں جاتا ہے، گویا اس کے…