فرمان مصطفٰے ﷺ ہے : عنقریب میری امّت پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ وہ پانچ سے محبت رکھیں گے اور پانچ کو بھول جائیں گے۔ دنیا سے محبت رکھیں گے اور آخِرت کو بھول جائیں گے ۔ مال…
کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ
پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سیکھ رہےہیں۔ جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی تحریر ”قیامت کی علامت“ میں سیکھا۔ چنانچہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ مکی مدنی مصطفےٰ ﷺ نے ارشاد…
قیامت کی علامات
دنیا بظاہر بڑا پُررونق مقام ہے۔ لیکن اس کا عیب یہ ہے کہ یہاں کی ہر چیز کی کوئی نہ کوئی انتہا ہے۔ عنقریب ایک دن ایسا آئے گا کہ جب دنیا کی تمام رنگینیاں ختم ہو جائیں گی۔ دنیا…
حوض کوثر کیا چیز ہے اور یہ کس چیز کا بنا ہوا ہے؟
یہ ایک حوض ہے جس کی تہ مشک کی ہے یاقوت اور موتیوں پر جاری ہے. حوض کوثر نبی ﷺ کو مرحمت ہوا، حق ہے۔ اسکے دونوں کنارے سونے کے ہیں اور ان پر موتیوں کے قبّے (گنبد ، برج)…
حضرت مسیح علیہ الصلٰوۃ والسلام کے نزول کا مختصر حال
جب دجال کا فتنہ انتہا کو پہنچ چکے گا جس کا ذکر ہم نے اپنی دوسری تحریر میں مع ویڈیو کیا ہے اور وہ ملعون (1)تمام دنیا میں پھرکر ملک شام میں جائے گا۔ اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام…
آفتاب کے مغرب سے طلوع کرنے اور دروازہ توبہ کے بند ہونے کی کیفیت بیان فرمائیے۔
روزانہ سورج بارگاہ الٰہی میں سجدہ کر کے اجازت چاہتا ہے اجازت ملتی ہے تو طلوع ہوتا ہے۔ قرب قیامت جب دابۃ الارض نکلے گا تومعمول کے مطابق سورج سجدہ کر کے طلوع ہونے کی اجازت چاہے گا ۔ اجازت…
حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظهور
حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ خلیفۃ اللہ ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ حضور نبی کریم ﷺ کی آل (1) میں سے حسنی سیّد ہوں گے۔ جب دنیا میں کُفر پھیل جائے گا اور اسلام حرمین شریفین (2) کی طرف…
یاجوج ماجوج کی حقیقت، یہ کون ہیں، اور کب ظاہر ہوں گے؟
یہ یافث (1)بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں سےفسادی (2)گروہ ہیں۔ ان کی تعدادبہت زیادہ ہے۔وہ زمین میں فساد کرتےتھے۔ایام ربیع(3)میں نکلتےتھے۔ سبزہ ذرانہ چھوڑتے تھے۔ آدمیوں کوکھالیتےتھے۔جنگل کےدرندوں ،وحشی جانوروں ،سانپوں ،بچھوؤں کوکھاجاتےتھے۔ حضرت سکندر ذوالقرنین نےآہنی دیوار(4)کھینچ…
دابۃ الارض کیا چیز ہے؟
دابۃ الارض ایک عجیب شکل کا جانور ہے جو کوہ صفا سے ظاہر ہو کر تمام شہروں میں نہایت جلد پھرے گا۔ فصاحت کے ساتھ کلام کرے گا۔ ہر شخص پر ایک نشانی لگائے گا۔ ایمانداروں کی پیشانی پرعصائے(1) موسیٰ…