قیامت کی علامت

دنیا بظاہر بڑا پُررونق مقام ہے. لیکن اس کا عیب یہ ہے کہ یہاں کی ہر چیز کی کوئی نہ کوئی انتہا ہے. عنقریب ایک دن ایسا آئے گا کہ جب دنیا کی تمام رنگینیاں ختم ہوجائیں گی. دنیا کی خوبصورتی پرزوال آجائےگا. دنیا اُجڑے ہوئے چمن کی طرح ویران ہو جائے گی. بڑے بڑے…

قیامت کب قائم ہو گی؟ اور سکے بعد کیا ہو گا؟

اس کا علم تو خدا کو ہے۔ ہمیں اس قدر معلوم ہے کہ جب یہ سب علامتیں ظاہر ہو چکیں گی اور روئے زمین پر کوئی خدا کا نام لینے والا باقی نہ رہے گا تب حضرت اسرافیل علیہ السلام بحکم الٰہی صور (1) پھونکیں گے۔ اس کی آواز اوّل اوّل تو بہت نرم ہوگی…