بچی نے جب کنویں میں تھوکا۔۔۔۔۔

حضرتِ سیِدناشیخ محمد بن سلیمان جزولی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہِ فرماتے ہیں : میں سفر پر تھا، ایک مقام پر نماز کا وقت ہو گیا، وہاں کنواں (Well) تو تھا مگر ڈول(Bucket) اور رسی (Rope) نہیں تھی۔ میں اسی فکر میں تھا کہ ایک مکان کے اوپر سے ایک بچّی نے جھانکا اور پوچھا:آپ کیا…

لاکھ رمضان کا ثواب ہم کس طرح حاصل کر سکتے ہیں..؟

حضرت سیدناعبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ سرکار نامدارﷺ فرماتے ہیں: ” جس نے مکہ مکرمہ میں ماہ رمضان پایا اور روزہ رکھا اور رات میں جتنا میسر آیا قیام کیا تو اللہ عزوجل اس کے لئے اور جگہ کے ایک لاکھ رمضان کا ثواب لکھے گا اور ہردن ایک…

رمضان کو رمضان ہی کیوں کہا جاتا ہے؟ اسکی تین تعریفیں اور مہینوں کےناموں کی وجہ

آیت مقدَسہ کے ابْتدائی حصہ کے تَحت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنان تَفسیرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رمَضان “ یا تَو”رحمٰن عزوجل“ کی طرح اللہ عزوجل کا نام ہے، چونکہ اس مہینہ میں دن رات اللہ عزوجل کی عبادت ہوتی ہے۔ لہٰذا اسے شَہر رمَضان یعنی اللہ عزوجل کا مہینہ کہا…