راہِ خُدا میں دینے سے مال ضائع نہیں ہوتا

راہِ خدا میں دینے کے لیے دِل بدلتا رہتا ہے لہٰذا جیسے ہی نیت بنے تو ممکنہ صورت میں اسی وقت عطیات جمع کروا دئیے جائیں۔ حضرت سیدنا امام باقر علیہ رحمۃ اللہ القادر جب واش روم (بیت الخلا) تشریف لے گئے اسی وقت واپس دروازے پر آکر اپنے خادم کو بُلایا اور اپنا جبہ…