علم کی بہت زیادہ فضیلت ہے، اس کی جتنی ترغیب اور تاکید اسلام میں پائی جاتی ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ گویا کہ درس تربیت اسلام کا وہ جز ہے جو اس سے کبھی جدا نہیں ہو…
علم کی فضیلت
حالیہ تحریریں
پتے کی بات
”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)
”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)