دجال ( Dajjal ) کس کو کہتے ہیں؟ اسکا دعویٰ اور کمالات

دجال (Dajjal) مسیح کذاب (1)مسیح بمعنی اسم مفعول ہےیعنی ممسوح العین،ایک آنکھ کا کانا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کوجومسیح کہتےہیں وہاں مسیح بمعنی اسم فاعل ہےیعنی برکت کےلئےچھونےوالے،مُردوں کوزندہ اوربیماروں کواچھاکرنےوالے۔یہاں معنی ہوگاشعبدے دکھانےوالابڑاجھوٹا کانام ہے۔اس کی ایک آنکھ ہوگی۔ اور وہ کاناہوگا اوراس کی پیشانی پرک ا ف ر (3)یعنی کافر لکھا ہوگا۔ ہرمسلمان…

قیامت کی نشانیاں

(Qayamat ki Nishaniyan) قیامت کی نشانیاں قیامت (Qayamat) کےآنےسےپہلےدنیاسےعلم اٹھ جائےگا۔ عالم باقی نہ رہیں گے۔ جہالت پھیل جائےگی۔ بدکاری اوربےحیائی زیادہ ہوگی۔ عورتوں کی تعداد مَردوں سےبڑھ جائےگی۔ بڑےدجّال (دجّال (Dajjal) کالغوی معنی جھوٹا،سچائی کوچھپانےوالا۔ روایت کےمطابق ایک جھوٹاشخص جواخیرزمانہ میں پیداہوگامسلمانوں کےعقیدہ کےمطابق حضرت عیسٰی علیہ السلام اسےقتل کریں گے۔)سواتیس دجّال اورہوں گےہرایک…

حشر کا بیان

حشر (Hashr) کا بیان جیسےہرچیزکی ایک عمرمقررہےاس کےپورےہونےکےبعدوہ چیزفناہوجاتی ہے ۔ایسےہی دنیاکی بھی ایک عمراللہ تعالٰی کےعلم میں مقررہے۔اس کےپورے ہونےکےبعد دنیافناہوجائےگی۔زمین وآسمان،آدمی ، جانورکوئی بھی باقی نہ رہےگا۔ اس کو”قیامت” “Day of Judgement” کہتےہیں۔ جیسےآدمی کےمرنےسےپہلےبیماری کی شدّت ، موت کےسکرات ،(جان کنی کی تکالیف) نزع (دم ٹوٹنا) کی حالتیں ظاہرہوتی ہیں۔ ایسے ہی…

موت اور قبر کا بیان

موت اورقبرکابیان (Death and Grave) ہرشخص کی عمرمقررہےنہ اس سےگھٹے،نہ بڑھے۔جب وہ عمرپوری ہوجاتی ہےتوملک الموت (روح قبض کرنےوالافرشتہ)علیہ السلام اس کی جان نکال لیتےہیں موت (Death) کےوقت مرنےوالےکےداہنے،بائیں جہاں تک نظرجاتی ہےفرشتےہی فرشتےدکھائی دیتےہیں۔ مسلمان کےپاس رحمت کےفرشتےاورکافرکےپاس عذاب کے۔مسلمانوں روح کوفرشتےعزت کےساتھ لےجاتےہیں اورکارفروں کی روح کوفرشتےحقارت کےساتھ لےکرجاتےہیں۔ روحوں کےرہنےکےلئےمقامات مقررہیں نیکوں…

معجزہ کسے کہتے ہیں؟ اور معجزات کون دیکھاتا ہے؟

وہ عجیب و غریب کام جو عادتًا ناممکن ہوں جیسے مُردوں کو زندہ کرنا، اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کردینا، انگلیوں سے چشمے جاری کرنا، ایسی باتیں اگر نبوت کا دعویٰ کرنے والے سے اس کی تائید میں ظاہر ہوں، ان کو”معجزہ“ کہتے ہیں۔ معجزات انبیاء علیہم السلام سے بہت ظاہر ہوتے رہتے ہیں…

نبوت کابیان و مرتبہ اور وحی کی تعریف و اقسام

اللہ تعالیٰ نےخلق(مخلوق) کی ہدایت اوررہنمائی کےلئےجن پاک بندوں کواپنےاحکام پہنچانےکےواسطےبھیجاان کو”نبی“ کہتےہیں،انبیاءعلیہم السلام وہ بشرہیں جن کےپاس اللہ تعالیٰ کی طرف ہےوحی آتی ہے۔ وحی کسے کہتے ہیں؟ وحی کالغوی معنی پیغام بھیجنا، دل میں بات ڈالنا، خفیہ بات کرنا۔ اصطلاح شریعت میں وحی اس کلام کوکہتےہیں جوکسی نبی پراللہ کی طرف سےنازل ہواہو۔…

تقدیر کسےکہتے ہیں؟

دنیامیں جوکچھ ہوتا ہے اوربندے جوکچھ کرتے ہیں نیکی،بدی وہ سب اللہ تعالیٰ کےعلمِ ازلی  (خداکاقدیم علم جوہمیشہ سےہے) کے مطابق ہوتاہے۔جوکچھ ہونےوالا ہےوہ سب اللہ تعالیٰ کےعلم میں ہےاوراس کےپاس لکھاہوا ہے۔ سوال سوال: کیا تقدیر کےموافق کام کرنے پرآدمی مجبور ہے؟ جواب: نہیں۔بندہ کو اللہ تعالیٰ نےنیکی،بدی کےکرنےپراختیاردیاہے۔وہ اپنےاختیارسےجوکچھ کرتاہےوہ سب اللہ تعالیٰ…