مہمان نوازی کی سُنتیں اور آداب

مہمان نوازی کرناسنتِ مبارکہ ہے ،احادیث مبارکہ میں اس کے بہت سے فضائل بیان کئے گئے ہیں بلکہ یہاں تک فرمایاکہ مہمان باعث ِخیروبرکت ہے ۔ایک دفعہ سرکار مدینہ ﷺ کے یہاں مہمان حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے قرض لے کر اس کی مہمان نوازی فرمائی۔ چنانچہ تاجدار مدینہ ﷺ کے غلام ابو رافع…

عمامہ کے فضائل

عمامہ شریف ہمارے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی بہت ہی پیاری سنت ہے۔ ہمارے سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے ہمیشہ سرِ اقدس پر اپنی مبارک ٹوپی پر عمامہ مبارکہ کوسجاکر رکھا۔ امام اہلسنّت ،مجدددین وملت الشاہ امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں عمامہ سنتِ متواترہ دائمہ…

ناپاک کپڑے پاک کرنے کاآسان طریقہ

کپڑے پاک کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ بھی ہے کہ بالٹی میں ناپاک کپڑے ڈال کر اُوپر سے نل کھولدیجئے ، کپڑوں کوہاتھ یا کسی سَلاخ وغیرہ سے اِس طرح ڈَبوئے رکھئے کہ کہیں سے کپڑے کا کوئی حِصہ پانی کے باہَر اُبھراہوانہ رہے ۔ جب بالٹی کے اُوپرسے اُبل کر اتنا پانی بہ…

اللہ تعالیٰ پر ہمارا ایمان کیسا ہونا چاہیئے؟

مسلمان ہونےکےلیےیہ ضروری ہےکہ انسان اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کومانے اورحضرت محمدﷺ کی نبوت ورِسالت کومانے۔ اللہ تعالیٰ ایک ہے، اس کی خدائی میں، اس کےکاموں میں ، اس کےاَحکام میں اور اس کےاَسماء میں کوئی اس کاشریک نہیں۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ وَاجِبُ الوُجُود ہےجس کامعنی یہ ہےکہ اس کاوجود ضروری ہے اورعَدَم مُحال ہے،وہ ہمیشہ…

ایمان کی تعریف ، ایسے کام جن پرکفرکاحکم ہے اور کیا کبیرہ گناہ کفر ہے؟

وہ تمام امور جو حضور نبی کریم ﷺ اللہ تعالیٰ کی طرف سے لائے اور جن کی نسبت یقینی معلوم ہے کہ یہ دین مصطفی ﷺ سے ہیں ان سب کی تصدیق کرنا اور دل سے ماننا ”ایمان“ہے۔ جیسے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت ، تمام انبیاء علیہم السلام کی نبوت، حضور نبی کریم ﷺ وسلم…

حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

سوال: حضرت امام مہدی (Imam Mahdi) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کچھ حال بیان فرمائیے؟ جواب: حضرت امام مہدی (Imam Mahdi) رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفۃ اللہ ہیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم کی آل (اولاد)میں سے حسنی سیّد ہوں گے۔ جب دنیا میں کُفر پھیل…

یاجوج ماجوج (Yajuj Majuj) کون ہیں؟

سوال: یاجوج ماجوج (Yajuj Majuj) کون ہیں؟ جواب: یہ یافث (یہ نوح علیہ السلام کےبیٹےہیں یہ مومن تھےترکی لوگ انکی نسل سےہیں(روح المعانی سورہ ھود))بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں سےفسادی (فسادپھیلانےوالا،جھگڑالو)گروہ ہیں۔ ان کی تعدادبہت زیادہ ہے۔وہ زمین میں فساد کرتےتھے۔ایام ربیع(فصل پکنےکازمانہ)میں نکلتےتھے۔ سبزہ ذرانہ چھوڑتے تھے۔ آدمیوں کوکھالیتےتھے۔جنگل کےدرندوں ،وحشی جانوروں ،سانپوں…

دَابَّۃُ الارض کیا چیز ہے؟

سوال: دَابَّۃُ الارض (Dabbat al Ard) کیاچیزہے؟ جواب: دَابَّۃُ الارض ( Dabbat al Ard ) ایک عجیب شکل کاجانورہےجوکوہِ صفاسےظاہرہوکرتمام شہروں میں نہایت جلدپھرگا۔ فصاحت کےساتھ کلام کرےگا۔ ہرشخص پرایک نشانی لگائےگا۔ ایمانداروں کی پیشانی پرعصائے(لاٹھی) موسیٰ علیہ السلام سےایک نورانی (نوروالا)خط کھینچےگا۔ کافرکی پیشانی پرحضرت سلیمان علیہ السلام کی انگشتری(انگوٹھی) سےکالی مُہرکرےگا۔

دنیا کا مالک کون۔۔۔؟

  دنیا کی ہر چیز اَدلتی بدلتی رہتی ہے (1)۔ او رکبھی نہ کبھی فنا ہو جائے گی(2)۔ کسی نہ کسی وقت وہ پیدا ہوئی ہے تو ضرور ان سب چیزوں کا کوئی پیدا اور ناپید (3)کرنے والا ہے۔ اس کا نام پاک” اللہ“ ہے۔ وہ ہمیشہ سے ہے ہمیشہ رہے گا۔ وہی تمام جہان…

دجال ( Dajjal ) کس کو کہتے ہیں؟

دجال (Dajjal) مسیح کذاب (مسیح بمعنی اسم مفعول ہےیعنی ممسوح العین،ایک آنکھ کاکانا۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کوجومسیح کہتےہیں وہاں مسیح بمعنی اسم فاعل ہےیعنی برکت کےلئےچھونےوالے،مُردوں کوزندہ اوربیماروں کواچھاکرنےوالے۔(یہاں معنی ہوگاشعبدے دکھانےوالابڑاجھوٹا)) کانام ہے۔ اس کی ایک آنکھ ہوگی۔ اور وہ کاناہوگا اوراس کی پیشانی پرک ا ف ر (یعنی کافر) لکھا ہوگا۔ ہرمسلمان اس…

قیامت کی نشانیاں

(Qayamat ki Nishaniyan) قیامت کی نشانیاں قیامت (Qayamat) کےآنےسےپہلےدنیاسےعلم اٹھ جائےگا۔ عالم باقی نہ رہیں گے۔ جہالت پھیل جائےگی۔ بدکاری اوربےحیائی زیادہ ہوگی۔ عورتوں کی تعداد مَردوں سےبڑھ جائےگی۔ بڑےدجّال (دجّال (Dajjal) کالغوی معنی جھوٹا،سچائی کوچھپانےوالا۔ روایت کےمطابق ایک جھوٹاشخص جواخیرزمانہ میں پیداہوگامسلمانوں کےعقیدہ کےمطابق حضرت عیسٰی علیہ السلام اسےقتل کریں گے۔)سواتیس دجّال اورہوں گےہرایک…

حشر کا بیان

حشر (Hashr) کا بیان جیسےہرچیزکی ایک عمرمقررہےاس کےپورےہونےکےبعدوہ چیزفناہوجاتی ہے ۔ایسےہی دنیاکی بھی ایک عمراللہ تعالٰی کےعلم میں مقررہے۔اس کےپورے ہونےکےبعد دنیافناہوجائےگی۔زمین وآسمان،آدمی ، جانورکوئی بھی باقی نہ رہےگا۔ اس کو”قیامت” “Day of Judgement” کہتےہیں۔ جیسےآدمی کےمرنےسےپہلےبیماری کی شدّت ، موت کےسکرات ،(جان کنی کی تکالیف) نزع (دم ٹوٹنا) کی حالتیں ظاہرہوتی ہیں۔ ایسے ہی…