قیامت کی علامت

دنیا بظاہر بڑا پُررونق مقام ہے. لیکن اس کا عیب یہ ہے کہ یہاں کی ہر چیز کی کوئی نہ کوئی انتہا ہے. عنقریب ایک دن ایسا آئے گا کہ جب دنیا کی تمام رنگینیاں ختم ہوجائیں گی. دنیا کی خوبصورتی پرزوال آجائےگا. دنیا اُجڑے ہوئے چمن کی طرح ویران ہو جائے گی. بڑے بڑے…

اولیاء اللہ کون ہوے ہیں اور انکے پاس کیا کیا کمالات ہوتے ہیں؟

اللہ کے وہ مقبول بندے جو اس کی ذات و صفات کے عارف (پہچاننے والے) ہوں، اس کی اطاعت و عبادت کے پابند رہیں، گناہوں سے بچیں، انہیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اپنا قرب خاص عطا فرمائے ان کو” اولیاء اللہ “ کہتے ہیں۔ ان سے عجیب و غریب کرامتیں ظاہر ہوتی…

امامت کا بیان – ایسا کون امام بن سکتا ہے جو سلطنت سنبھالے؟

مسلمانوں کے لئے ایک ایسا امام ضروری ہے جو ان میں شرع کے احکام جاری کرے، حدیں قائم کرے، لشکر ترتیب دے، صدقات وصول کرے، چوروں ، لٹیروں، حملہ آوروں کو مغلوب (قابو) کرے، جمعہ و عیدین قائم کرے، مسلمانوں کے جھگڑے کاٹے، حقوق پر جو گواہیاں قائم ہوں وہ قبول کرے، ان بیکس یتیموں…

عشرہ مبشرہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون کون ہیں؟

حضور ﷺ کے دس اصحاب وہ ہیں جن کے بہشتی (جنتی) ہونے کی دنیا میں خبر دے دی گئی ان کو”عشرہ مبشرہ“ کہتے ہیں۔ ان میں چار تو یہی خلفاء رضی اللہ تعالیٰ عنہم ہیں جن کا ذکر ہم نے اپی دوسری تحریر میں‌کیا ہے. باقی حضرات کے اسماء گرامی یہ ہیں۔ حضرت طلحہ حضرت…

خلفائے راشدین کے متعلق معلومات

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ انبیاء علیہم السلام کے بعد سب سے افضل حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں جنہوں نے حضور ﷺ کی بے تامل ( بغیر غوروفکر) تصدیق کی اور جو مردوں میں سب سے پہلے مسلمان ہیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسم مبارک عبد…

حوض کوثر کیا چیز ہے اور یہ کس چیز کا بنا ہوا ہے؟

یہ ایک حوض ہے جس کی تہ مشک کی ہے یاقوت اور موتیوں پر جاری ہے. حوض کوثر نبی ﷺ کو مرحمت ہوا، حق ہے۔ اسکے دونوں کنارے سونے کے ہیں اور ان پر موتیوں کے قبّے (گنبد ، برج) نصب ہیں۔ چاروں گوشے برابر یعنی زاویے قائمہ ہیں۔ اس کی مٹی نہایت خوشبودار مشک…

پل صراط جنت کا راستہ ہے ہم سب نے وہاں سے گزرنا ہے

جہنم کے اوپر ایک پل ہے اس کو”صراط“ کہتے ہیں۔ وہ بال سے زیادہ باریک تلوار سے زیادہ تیز ہے۔ سب کو اس پر گزرنا ہے جنت کا یہی رستہ ہے۔ اس پل پر گزرنے میں لوگوں کی حالت جداگانہ ہوگی جس درجہ کا شخص ہوگا اس کیلئے ایسی ہی آسانی یا دشواری ہوگی بعضے…

انبیاء علیہم السلام کے رتبے اور انکے کمالات کا بیان

انبیاء علیہم السلام کے مراتب (مرتبے ، درجے) میں فرق ہے ۔ بعضوں کے رتبے بعضوں سے اعلیٰ ہیں۔ سب سے بڑا رتبہ ہمارے آقا ومولیٰ سیّد الانبیاء (نبیوں کے سردار) محمد مصطفی ﷺ کا ہے۔ حضور ﷺ خاتِم النبیّین ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے نبوت کا سلسلہ حضور ﷺ پر ختم فرمادیا۔ حضور ﷺ کے…

قیامت کب قائم ہو گی؟ اور سکے بعد کیا ہو گا؟

اس کا علم تو خدا کو ہے۔ ہمیں اس قدر معلوم ہے کہ جب یہ سب علامتیں ظاہر ہو چکیں گی اور روئے زمین پر کوئی خدا کا نام لینے والا باقی نہ رہے گا تب حضرت اسرافیل علیہ السلام بحکم الٰہی صور (1) پھونکیں گے۔ اس کی آواز اوّل اوّل تو بہت نرم ہوگی…