تلاوت کی اہمیت و آداب

(مشکاۃ المصابیح،کتاب الإیمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،الفصل الثانی،ج۱،ص۹۹،رقم۱۸۲) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن پانچ طریقوں پر نازل ہوا۔ حلال و حرام و محکم و متشابہ اور امثال۔ تو تم لوگ حلال کو حلال جانو اور حرام کو حرام جانو اور محکم…

مہمان نوازی کی سُنتیں اور آداب

مہمان نوازی کرناسنتِ مبارکہ ہے ،احادیث مبارکہ میں اس کے بہت سے فضائل بیان کئے گئے ہیں بلکہ یہاں تک فرمایاکہ مہمان باعث ِخیروبرکت ہے ۔ایک دفعہ سرکار مدینہ ﷺ کے یہاں مہمان حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے قرض لے کر اس کی مہمان نوازی فرمائی۔ چنانچہ تاجدار مدینہ ﷺ کے غلام ابو رافع…

مریض کی عِیادت کرنے کا ثواب

جب ہمارا کوئی مسلمان بھائی بیمار ہو جائے تو ہمیں وقت نکال کر اُس اسلامی بھائی کی عیادت کے لئے ضرور جانا چاہیے کہ کسی مسلمان کی عیادت کرنا بھی بہت زیادہ اجرو ثواب کا باعث ہے ۔ حضرتِ سیدنا عبد الرحمن بن عمرو اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہم سے روایت ہے…

قرض دینے کے فضائل

حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور تاجدارِ مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا،” ہر قر ض صدقہ ہے ۔” (شعب الايمان ، باب فی الزکاۃ، فصل فی القرض ، الحديث ۳۵۶۳، ج ۳ ،ص۲۸۴) سروردوعالم ،شاہِ بنی آدم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا فرمان…

عمامہ کے فضائل

عمامہ شریف ہمارے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی بہت ہی پیاری سنت ہے۔ ہمارے سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے ہمیشہ سرِ اقدس پر اپنی مبارک ٹوپی پر عمامہ مبارکہ کوسجاکر رکھا۔ امام اہلسنّت ،مجدددین وملت الشاہ امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں عمامہ سنتِ متواترہ دائمہ…

سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب

نیند بھی ایک طر ح کی موت ہے۔ جب بھی ہم سونے لگیں تو ہمیں ڈرجانا چاہيے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ آنکھ ہی نہ کھلے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہی سوتے نہ رہ جائیں ۔ لہٰذا روزانہ سونے سے پہلے بھی اپنے گناہوں سے توبہ کر لینی چاہے۔پیارے اور محترم مسلمان بھائیو!…

جوتا پہننے کی سنتیں اورآداب

نعلین پہننا سرکار مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ۔ جوتے پہننے سے کنکر ، کانٹے وغیرہ چبھنے سے پاؤں کی حفاظت رہتی ہے ۔ نیز موسم سرمامیں سردی سے بھی پاؤں محفوظ رہتے ہیں اور گر میوں میں دھوپ میں چلنے کے لئے جوتے نہایت ہی کار آمد ہیں۔ جوتا…

لباس پہننے کی سنتیں اور آداب

اللہ عزوجل کا یہ احسان عظیم ہے کہ اس نے ہمیں لباس کی دولت عطا کی۔لباس سے ہم سردی،گرمی کے اثرات سے اپنی حفا ظت کرسکتے ہیں ، یہ لباس ہماری زینت کا سبب بھی ہے اور سببِ وقار بھی ہے ۔ ہر قوم کا جدا جدا لباس ہوتا ہے ، مگر مسلمان کا لباس…

بیٹھنے کی سنتیں اور آداب

بیٹھنے کی چند سنّتیں اور آداب ملاحظہ ہوں: (۱) سرین زمین پر رکھیں اور دونوں گھٹنوں کو کھڑا کر کے دونوں ہاتھوں سے گھیر لیں اور ایک ہاتھ سے دوسرے کو پکڑ لیں ، اس طرح بیٹھنا سنت ہے( لیکن اس دوران گھٹنوں پر کوئی چادروغیرہ اوڑھ لینا بہتر ہے۔) (مراٰۃالمناجیح،ج۶،ص۳۷۸) (۲) چارزانو (یعنی پالتی…

چلنے کی سنتیں اور آداب

مدنی سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ زندگی کے ہرشعبہ میں ہماری رہنمائی کرتی ہے۔ مسلمان کی چال بھی امتیازی ہونی چاہیے ۔ گر یبان کھول کر ،گلے میں زنجیر سجائے ،سینہ تان کر،قدم پچھاڑ تے ہوئے چلنااحمقوں اور مغروروں کی چال ہے ۔ مسلمانو ں کودرمیانہ اورپُر وقار طریقے پر…

پانی پینے کی سنتیں اور آداب

پانی بیٹھ کر ، اجالے میں دیکھ کر ، سیدھے ہاتھ سے بسم اللہ پڑھ کر اس طرح پئیں کہ ہر مرتبہ گلاس کو منہ سے ہٹا کر سانس لیں۔ پہلی اور دوسری بار ایک ایک گھونٹ پئیں اور تیسری سانس میں جتنا چاہیں پئیں۔ حضرت سیدناابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے…