روزے میں زیادہ سونا

حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی کیمیائے سعادَت میں فرماتے ہیں، ”روزہ دار کے لئے سنت یہ ہے کہ دن کے وقت زیادہ دیر نہ سوئے بلکہ جاگتا رہے تاکہ بھوک اور ضعف (یعنی کمزوری ) کا اثر محسوس ہو۔“ (کیمیائے سعادت ص ۱۸۵) (اگر چِہ افضل کم سونا ہی…