ایک روزے کی فضیلت، جنتی دروازہ اور کوّے کی عمر

حضرت سیدنا سھل بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مہر رسالت ﷺ کا فرمان ہے،” بے شک جنّت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریّان کہا جاتا ہے۔ اس سے قیامت کے دن روزہ دار داخل ہوں گے ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہ ہوگا۔کہا جائے گا روزے دار کہاں ہیں؟…

روزہ کی جزاء اور سابقہ گناہوں کا کفارہ

حضرت سیِدنا ابو سعید خدْری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے آقا و مصطفٰے ﷺ فرماتے ہیں: ”جس نے رمضان کا روزہ رکھا اور اس کی حدود کو پہچانا اور جس چیز سے بچنا چاہیے اس سے بچا تو جو(کچھ گناہ) پہلے کرچکا ہے اس کاکفارہ ہوگیا۔ “ (الاحسان بترتیب صحیح ابن…

سونے کے دروازے والا محل روزہ دار کے لئے انعام

سیدناابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مکی مدنی سلطان، رحمت عالمیان ﷺ کا فرمان رحمت نشان ہے:”جب ماہِ رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو آسمانوں اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور آخر رات تک بندنہیں ہوتے۔ جو کوئی بندہ اس ماہ مبارک کی کسی بھی رات میں…