رمضان مبارک کی بہاریں ہی بہاریں اتنے زیادہ فضائل جنکا شمار نہیں

رمضان مبارک وہ مکرم مہینہ جسکی ہر ساعت رحمت بھری ہے۔اس مہینہ میں میں اَجر و ثواب بہت ہی بڑھ جاتاہے۔نفل کا ثواب فَرض کے برابر اور فَرْض کا ثواب ستّر گُنا کردیا جاتا ہے ۔بلکہ اِس مہینے میں تو روزہ دار کاسونا بھی عبادت میں شُمار کیا جاتاہے۔یہ وہ با برکت مہینہ جس میں…

جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا، کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے اور روزہ توڑ ڈالنے کا کفارہ

بھول کر کھایا یا پیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہیں ٹوٹا ۔ [1]الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصوم، الباب الرابع فیما یفسد۔۔۔الخ ،ج۱،ص۲۰۲ مکھی یا دھواں غبار بے اختیار حلق کے اندر چلے جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اسی طرح سرمہ یا تیل لگایا اگر چہ تیل یا سرمہ کا مزہ حلق میں معلوم ہوتا…

روزہ توڑنے والی چیزیں

کھانے پینے سے یا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جب کہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور اگر روزہ دار ہونا یاد نہ رہا اور بھول کر کھا پی لیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہیں ٹوٹا ۔[1]الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصوم، الباب الرابع فیما یفسد۔۔۔الخ النوع الاول،ج۱،ص۲۰۲ حقہ’ بیڑی’ سگریٹ’ چرٹ’ سگار…

روزہ کی فرضیت اور اسکی نیت کے متعلق چند مسائل کا بیان

نماز کی طرح روزہ بھی فرض عین ہے اس کی فرضیت کا انکار کرنے والا کافر اور بلا عذر چھوڑنے والا سخت گناہگار اور عذاب جہنم کا سزاوار ہے۔ ۔شریعت میں روزہ کے معنی ہیں اﷲ تعالیٰ کی عبادت کی نیت سے صبح صادق سے لے کر سورج ڈوبنے تک کھانے پینے اور جماع سے…

ایک روزے کی فضیلت، جنتی دروازہ اور کوّے کی عمر

حضرت سیدنا سھل بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مہر رسالت ﷺ کا فرمان ہے،” بے شک جنّت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریّان کہا جاتا ہے۔ اس سے قیامت کے دن روزہ دار داخل ہوں گے ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہ ہوگا۔کہا جائے گا روزے دار کہاں ہیں؟…

کیا روزہ سے آدمی بیمار ہوجاتا ہے؟ چند تحقیقات

بعض لوگوں میں یہ تأثرپایا جاتا ہے کہ روزہ رکھنے سے انسان کمزور ہو کر بیمار پڑجاتا ہے۔ حالانکہ ایسانہیں ۔ حضور ﷺ کا ارشاد پاک بھی تَو ہے: یعنی روزہ رکھو صحتیاب ہو جاؤ گے۔“ ( درمنثور ج۱ص۴۴۰) روزے سے صحت ملتی ہے امیرالمؤمنین حضرت مولائے کائنات علی المرتضیٰ شیر خدا کرّم اللہ تعالیٰ…

روزے میں زیادہ سونا

حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی کیمیائے سعادَت میں فرماتے ہیں، ”روزہ دار کے لئے سنت یہ ہے کہ دن کے وقت زیادہ دیر نہ سوئے بلکہ جاگتا رہے تاکہ بھوک اور ضعف (یعنی کمزوری ) کا اثر محسوس ہو۔“ (کیمیائے سعادت ص ۱۸۵) (اگر چِہ افضل کم سونا ہی…

قبر کا بھیانک منظر! اور دن کو روزہ اور راتوں کو گناہ

ایک بارامیرالمؤمنین حضرت مولائے کائنات، علی المرتضٰی شیر خدا ( کرّم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم )زِیارت قبور کے لئے کوفہ کے قبر ستان تشریف لے گئے۔ وہاں ایک تازہ قَبرپر نظر پڑی ۔ آپ کرّم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم کو اس کے حالات معلوم کرنے کی خواہش ہوئی ۔چنانچہ بارگاہ خداوندی عزوجل میں عرض گزار…

رمضان میں گناہ کرنے والا

سیِدتنا ام ھانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ، دو جہاں کے سلطان ﷺ کا فرمان عبرت نشان ہے، ”میری امت ذلیل و رسوا نہ ہوگی جب تک وہ ماہ رمضان کا حق ادا کرتی رہے گی۔”عرض کی گئی ، یا رسول اللہ عزوجل و ﷺ رمضان کے حق کو ضائع کرنے میں…

سال بھر کی نیکیاں برباد ہو سکتی ہیں اگر ماہ رمضان میں ایسا کیا تو..

حضرت سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبیوں کے سلطان ﷺ کا فرمان عالیشان ہے،” بے شک جنت ماہ رمضان کیلئے ایک سال سے دوسرے سال تک سجائی جاتی ہے،پس جب ماہ رمضان آتا ہے تو جنت کہتی ہے،” اے اللہ عزوجل !مجھے اس مہینے میں اپنے بندوں…

لاکھ رمضان کا ثواب ہم کس طرح حاصل کر سکتے ہیں..؟

حضرت سیدناعبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ سرکار نامدارﷺ فرماتے ہیں: ” جس نے مکہ مکرمہ میں ماہ رمضان پایا اور روزہ رکھا اور رات میں جتنا میسر آیا قیام کیا تو اللہ عزوجل اس کے لئے اور جگہ کے ایک لاکھ رمضان کا ثواب لکھے گا اور ہردن ایک…

روزہ و قرآن شفاعت کریں گے اور بخشش کا بہانہ

مدینے کے سلطانﷺ فرماتے ہیں، روزہ اور قراٰن بندے کیلئے قیامت کے دن شفاعت کریں گے۔ روزہ عرض کریگا، اے رب کریم عزوجل ! میں نے کھانے اور خواہِشوں سے دن میں اسے روک دیا، میری شفاعت اس کے حق میں قَبول فرما۔ قرآن کہے گا ، میں نے اسے رات میں سونے سے باز…